Yearly Archives: 2021

مصباح الحق نے قومی ٹیم پر ہونے والی تنقید کو درست قرار دے دیا

لاہور (پاک صحافت) نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پر ہونی والی تنقید کو ٹیم ہیڈ کوچ مصباح الحق نے درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد تنقید جائز ہے، یہ تنقید درست ہو رہی ہے کیونکہ تنقید وہی کرتے ہیں جنہیں …

Read More »

پاکستان کا افغانستان سےدہشتگردوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ

ایف اے ٹی ایف پر اہم پیشرفت ہوئی ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستانی حکومت  نےافغان حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ  افغان سرزمین سے دہشتگردوں کی سرگرمیوں کے استعمال ہورہی ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ افغان حکومت دہشتگردوں اور پاک فوج پر حملہ کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہدحفیظ …

Read More »

فیصل قریشی سے متعلق جانئے دلچسپ حقائق

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی عادات سے متعلق انتہائی دلچسپ حقائق بتائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ میں ہر انسان کی رائے کا احترام کرتا ہوں، حتیٰ کہ اگر میرے کسی ڈرامہ پر یا مجھ …

Read More »

نئے پاکستان کے بجائے نئے قبرستان بنائے جا رہے ہیں:سراج الحق

نئے پاکستان کے بجائے نئے قبرستان بنائے جا رہے ہیں

لاہور (پاک صحافت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پاکستانی قوم لاوارث بن چکی ہے، حکمران ترقی کا مطلب بنی گالہ کی خوشحالی سمجھتے ہیں۔ سراج الحق نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو خود کوئٹہ جانا چاہیے۔ چوکوں چوراہوں میں نوجوان مارے …

Read More »

دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

زمین

لندن (پاک صحافت)  سائنسدانوں نے دن کے دورانیے سے متعلق حیران کن انشکاف کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، کیوں کہ زمین نے گزشتہ 50 برسوں کے دوران اپنے محور کے گرد گھومنے کی رفتار میں اضافہ کر دیا ہے۔ انتہائی حساس …

Read More »

لواحقین سے میتوں کی  تدفین کی درخواست ہے: جام کمال

لواحقین سے میتوں کی  تدفین کی درخواست ہے

  بلوچستان (پاک صحافت) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ  جام کمال نے رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ میں ایک بار پھر سانحہ مچ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی درخواست کر رہا ہوں۔ہزارہ برادری کا احتجاج جاری …

Read More »

ہزارہ برادری سے اظہارتعزیت کے لئے وزیراعظم کے شیڈول سے جلد آگاہ کر دیا جائےگا: شبلی فراز 

ہزارہ برادری سے اظہارتعزیت کے لئے وزیراعظم کے شیڈول سے جلد آگاہ کر دیا جائےگا

اسلام آبا(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز کاکہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان ہزارہ برداری سے اظہار یکجہتی اور تعزیت کے لئے  ضرور کوئٹہ جائیں گے، ان کے دورہ  کے شیڈول سے جلد میڈیا کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے ساتھ …

Read More »

اپوزیشن لیڈروں کا آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈروں کا آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ

لاہور(پاک صحافت)  مچھ واقعہ میں ہزاربرادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تعزیت کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنما آج کوئٹہ جائیں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج کوئٹہ جانے کا …

Read More »

اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی اہمیت یورپی یونین پر واضح کرنا ہوگی: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں یورپی یونین پرواضح کرناہوگا کہ ہمارےلیےاسلام اور حضرت پیغمبر اسلامؐ  کس قدراہمیت رکھتےہیں۔پاکستان میں اقلیتوں ک برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ بھارت میں موجودہ نسل پرسی کا ذمہ دار مودی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک ٹی وی کو …

Read More »

کراچی اور دیگر علاقوں میں ہزارہ برادری کے حق میں دھرنے جاری

کراچی اور دیگر علاقوں میں ہزارہ برادری کے حق میں دھرنے جاری

کراچی (پاک صحافت) بدھ کے روز بھی کراچی میں متعدد سڑکیں بند کردی گئیں کیونکہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کے قتل کے خلاف میٹروپولیس کے مختلف علاقوں تک احتجاج  پھیل گیا۔ٹیلی ویژن فوٹیج میں مظاہرین کو سڑکوں پر نکلتے ہوئے ، ٹائر اور لکڑی جلا …

Read More »