Yearly Archives: 2021

لوبیا کھانےکے وہ فوائد جو جان کر آپ بھی ہر روزپکائیں

غریبوں کا گوشت

کراچی (پاک صحافت) لوبیا دالوں کی ایک قسم ہے، ماہرین کی جانب سے اس کے بیشمار فوائد بیان کئے گئے ہیں۔  ماہرین کے مطابق اس میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہے مگر صحت کے لیے فائدہ مند اجزاءکی تعداد بہت زیادہ موجود ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا …

Read More »

ٹک ٹاک کا پاکستانی صارفین کے لئے ویڈیو مقابلے کے انعقاد کا اعلان

ویڈیو شیئرنگ ایپ

بیجنگ (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے پہلی بار پاکستانی صارفین کے لئے ویڈیو مقابلے کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ ٹک ٹاک کمپنی کے مطابق مقابلے کا آغاز 6 جنوری سے ہوگا جو 22 جنوری تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے آئی ڈیز …

Read More »

امیتابھ بچن کی آواز میں کورونا کالر ٹیون سے پریشان شہری ہائی کورٹ پہنچ گیا

بالی وڈ اسٹار

نئی دہلی (پاک صحافت)  بھارت میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد موبائل صارفین کو فون کال سے پہلے کالر ٹیون میں بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی آواز میں  کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بتائی جارہی ہیں۔ تاہم ایک شہری  کالر ٹیون سے …

Read More »

مجھے ہمیشہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، فاسٹ بولر محمد سمیع پھٹ پڑے

فاسٹ بولر

کراچی (پاک صحافت)  ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع اپنے خلاف ہونے والی زیادیتوں کے خلاف پھٹ پڑے، ان کا کہنا ہے کہ مجھے ہمیشہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ایک میچ میں چار اوور میں تین آوٹ کرنے کے بعد مجھے بولنگ ہی نہیں دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سمیع اسلم …

Read More »

اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے بھارت مظلوم کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے: حریت کانفرنس

اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے بھارت مظلوم کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے: حریت کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے کی گھمبیر صورتحال پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی سے نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری رکھنے میں بھارت کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان …

Read More »

لاک ڈاؤن بے روزگاری کا سبب بنا ہے: سروے میں انکشاف

اسلام آباد(پاک صحافت) ایک سرکاری سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ  عالمی کورونا وائرس کے تحفظ کی خاطر پاکستان میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے  2کروڑ 7لاکھ 60 ہزار افراد روزگار کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ اگر مزید لاک ڈاؤن ہوتا تو مزید تباہ کن اثرات دیکھنے کو مل …

Read More »

وزیر خارجہ کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

وزیر خارجہ کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےقطر اور خلیجی ممالک کے مابین تنازعات کے حل کو خطے میں امن اور استحکام  کیلئے مثبت قدم قرار دیا اس قدم سے خلیجی ممالک کے مابین اعتماد اور تعاون کو فروغ ملے گا۔انہوں نے سعودی عرب کے مثبت کردار کو سراہا۔ …

Read More »

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی:وفاقی کابینہ

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی

اسلام آباد (پاک صحافت)وفاقی حکومت  مچھ واقعے کے متاثرین کی   مالی امدادکرے گی۔وزیر اعظم نے مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لئے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کر دیں۔ شہداء کے لواحقین کا دھرنا 5 روز سے جاری ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے …

Read More »

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں: شاہد خاقان عباسی

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں

لندن (پاک صحافت)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں اس سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں دراڑ کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں اگر ایک جماعت اس …

Read More »

قانون آئین کے تحت بنتا ہے قانون بنانا حکومت کا کام ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (پاک صحافت)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ  ہمیشہ قانون آئین کے تحت بنایا جاتا ہے قانون بناناہمارا کام نہیں ہے قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عملدرآمد کراتی ہیں۔قانون سازی میں کسی کا موقف سننے کا تصور نہیں ہے۔ …

Read More »