Yearly Archives: 2021

امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کردی

امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) حالیہ امریکی تاریخ کے پرتشدد دنوں میں سے ایک کے دوران امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں فتح اور امریکا کا 46واں صدر بنانے کی توثیق کردی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل امریکا میں دن کا آغاز ہوا تھا تو ہنگامہ آرائی اور …

Read More »

افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے جنوبی صوبے میں مختلف حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہلمند کے حکام کے مطابق فضائی کارروائی میں ہلاکتوں کی تحقیقات کی جائیں گے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افغانستان میں یہ حملے ایک ایسے وقت …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیس بک کا بڑا اقدام، ان کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیس بک کا بڑا اقدام، ان کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑا اقدام کرتے ہوئے ان کو اپنے سوشل میڈیا ایپس پر غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا ہے۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ فیس بک کی جانب سے کسی امریکی صدر کے اکاؤنٹ کے خلاف اس …

Read More »

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

اسلام آباد(پاک صحافت)   انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے لشکر طیبہ کے زیرحراست عسکریت پسند گروپ کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹار نے فیصلہ سنایا اور جنگجو سرگرمیوں کے لئے رقوم اکٹھا کرنے اور تقسیم …

Read More »

اگر انا کا چہرہ ہوتا تو وہ عمران خان کاہوتا:مریم نواز

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے سوگواروں پر وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔وزیر اعظم عمران نے کہا تھا کہ کوئٹہ آنے کے لئے انہیں بلیک میل نہیں کیا جائے گا اور …

Read More »

باجوہ کا دورۂ بحرین، فوجی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستانی فوج کے سربراہ نے بحرین کے فوجی سربراہ سے ملاقات کی ۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی طرف سے کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بحرین نے دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے کام جاری …

Read More »

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے:شیخ رشید 

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اصرار کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ان کاکہنا تھا کہ ہزارہ سوگواروں کو مچھ واقعے کے متاثرین کی آخری رسومات ادا کرنا ہوں گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا …

Read More »

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں:عمران خان

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کوئٹہ آنے کے لئے بلیک میل نہیں کیا جائے گا اوروہ خواتین اور بچوں سمیت سوگواروں کی عیادت کریں گے۔وزیر اعظم کا موقف ہے کہ تدفین کو اپنے سابقہ دورے سے جوڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا …

Read More »

اپوزیشن رہنماؤں نے ہزارہ برادری سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو افسوسناک قرار دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےکے بیان میں اپوزیشن رہنماؤں نے برہمی کا اظہار کیا ہے اور اسے افسوسناک قرار دیا ہے،قوم بے رحم ،سنگدل اور نالائق وزیر اعظم کے رحم و کرم پر ہے۔عمران خان سانحہ مچھ کے متاثرین کی توہین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست اور کیپیٹل ہل پر وحشیانہ حملے

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست اور کیپیٹل ہل پر وحشیانہ حملے

واشنگٹن (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ 6 اور 7 جنوری 2021 کو اس وقت پریشان ہونا شروع ہوئے جب انہوں نے ایسی خبریں سنیں کہ کیپیٹل ہل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے دھاوا بول دیا۔ 7 جنوری کی صبح تک موصول ہونے والی رپورٹس …

Read More »