Yearly Archives: 2021

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، تحریک طالبان کا سرگرم کارکن ہلاک

سیکیورٹی فورسز

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کامیاب کاروائی کرتے ہوئے  ملک دشمن دہشتگرد کو ہلاک کردیا،  پاک فوج کے مطابق ہلاک دہشتگرد کی شناخت اشرف اللہ عرف طوفانی کے نام سے ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ ہلاک ہونے والا دہشتگرد تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرگرم …

Read More »

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ مسترد، کاوے موسوی کا عظمت سعید سے معافی کامطالبہ

کاوے موسوی براڈ شیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اثاثہ جات ریکور کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ مسترد کرتے ہوئے جسٹس (ر) عظمت سعید سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ کاوے موسوی نے  اعلان کیا ہے کہ اگر عظمت سعید نے معافی نہیں مانگی …

Read More »

مصطفی الکاظمی، ہمیں امریکی افواج کی کوئی ضرورت نہیں ہے

مصطفی الکاظمی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں اور دونوں ملکوں کے مابین اسٹریٹجک مذاکرات کا مقصد بھی بغداد اور واشنگٹن کے مابین روابط پر نظر ثانی کرنا ہے۔ الشرق الاوسط کے مطابق عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایک …

Read More »

بھارتی مسلم کسانوں کی فصل میں آتشزدگی پر ہندوؤں کی انسانی ہمدردی

آتش

مدھیہ پردیش{پاک صحافت} ودیشہ ضلع کے ستپاڑا سے متصل شیر پور گاوں کے مسلمان نماز پڑھنے میں مصروف تھے کہ اُن کے کھیتوں میں آگ لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیرپور گاؤں میں مسلمان نماز پڑھنے میں مصروف تھے کہ اُن کی کھیت کی تیار فصل میں آگ لگ …

Read More »

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے عہدیداروں سے ختم کی امریکہ نے پابندی

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا  نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینیر عہدےدار فسیکو مچوچو کو اور دیگر عدالتی عملے پر عائد ویزا پابندیاں ختم کر دیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے اعلیٰ عہدیداروں پر عائد کی گئی پابندیاں جوبائیڈن …

Read More »

بھارتی انتہا پسندوں کا امریکا میں مالیاتی فراڈ کا انکشاف

آرایس ایس

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی انتہا پسند تنظیموں نے امریکا  کو بھی نہ بخشا۔ دہشت گرد تنظیم آرایس ایس سے وابستہ انتہاپسند ہندو تنظیموں نے امریکا میں کورونا امدادی فنڈز سے بڑی رقم ہتھیالی۔ جس کا  امریکی وفاقی ایجنسی ‘سمال بزنس ایڈمنسٹریشن ‘نے اپنی رپورٹ میں بھانڈا پھوڑ دیا ۔ …

Read More »

ایران نےامریکا کی مرحلہ وار پابندیاں اٹھائے جانےکی تجویز ٹھکرا دی

ایران

تہران {پاک صحافت} امریکی مذاکرات کی پیشکش ایران نے ٹھکرادی ،ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے موقف اختیار کیا کہ وہ امریکہ کی طرف سے مرحلہ وار پابندیاں اٹھائے جانے کی تجویز مسترد کر تے ہیں ،ایران کو ایسے کسی مذاکراتی سیشن کا حصہ نہیں بننا جس میں ایران پر …

Read More »

اسرائیل کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلی رہے گی

شیخ ناجح بکیری

بیت المقدس {پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔ الشیخ ناجح بکیرات نے ایک پریس بیان …

Read More »

روس کا کشمیر کے متعلق اہم بیان، ماریہ زخارووا

ماریہ زخارووا

ماسکو (پاک صحافت) روس نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی ہے، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نےکہا کہ اگرتمام فریق متفق ہوں تو روس …

Read More »

امریکا: کیپیٹل ہل اور کانگریس کے دفاتر کی عمارت کے باہر مبینہ کار حملہ

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا کے کیپیٹل ہل اور کانگریس کے دفاتر کی عمارت کے باہر مبینہ کار حملے میں 2 پولیس افسران سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد ہائی الرٹ کردیا گیا اور حکام نے تفتیش بھی شروع کردی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق کیپیٹل پولیس …

Read More »