Yearly Archives: 2021

پنجاب سے اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع، پارٹی چھوڑجانے والوں کے لئے بھی دروازے کھل گئے

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ عام انتخابات میں مدمقابل جماعتوں کو ٹف ٹائم دینے لئے سرگرم ہوگئی، یاد رہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اس وقت پنجاب میں موجود ہیں، جہاں  ان کے مختلف سیاسی شخصیات سے رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کے دلدل میں ڈال دیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے اس وقت ملک کو مسائل کے دلدل میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی …

Read More »

آصف علی زرداری کی جانب سے شہباز شریف کو تحفہ پیش

آصف زرداری شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو تحفہ بھجوا دیا، ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے شہباز شریف کو تحفے میں آموں کی 15سے زائد …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 38 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 38 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ فعال کیسز میں کمی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کا پی ٹی آئی چھوڑنے پر غور

یار محمد رند

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر تعلیم بلوچستان و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ …

Read More »

صہیونی کمانڈر انچیف کا انتباہ، ہم غزہ سے عنقریب ہی جنگ کریں گے

حماس

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ ، آویو کوخاوی  نے کہا ، “امکان ہے کہ غزہ کی پٹی کے ساتھ فوجی تصادم ‘جلد شروع ہوجائے گا۔” موصولہ خبر کے مطابق ، کوخاوی  نے یہ باتیں امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے واشنگٹن میں ملاقات کے …

Read More »

سندھ میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل

گیس

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہریوں میں تشویش کی پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبے کے تمام …

Read More »

کورونا کے دور میں امریکہ کا ادھمرا اقتصاد

اقتصاد

واشنگٹن {پاک صحافت } امریکہ میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے تقریبا دو سال بعد ، تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس بیماری میں سست روی اور معاشی پابندیوں کے خاتمے کے باوجود امریکی معیشت جلد کسی بھی وقت معمول پر آنا ممکن نہیں ہوگی۔ آئی آر این اے …

Read More »

ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز حامی اخبار کا آخری ایڈیشن خریدنے کے لئے بھیڑ جمع ہوگئی

آخری جھاپ

ہانگ کانگ {پاک صحافت} جمہوریت نواز اخبار ایپل ڈیلی کا آخری ایڈیشن خریدنے کے لئے جمعرات کے اوائل میں ہانگ کانگ میں لوگوں کی لمبی قطاریں جمع ہوگئیں۔ ہانگ کانگ میں بیشتر مقامات پر صبح 8:30 بجے تک ، ایپل ڈیلی کے آخری ایڈیشن کی ایک ملین کاپیاں فروخت ہوچکی …

Read More »

حکومت بدترین انتظامی تخریب سے عوامی مسائل میں اضافہ کر رہی۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت بدترین انتظامی تخریب کے ذریعے ملک اور عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان میں مزید اضافہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایک …

Read More »