Yearly Archives: 2021

آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے تو ن لیگ اکثریت سے جیتے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر آزاد کشمیر میں صاف و شفاف اور غیرجانبدار انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیت جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

عراقی بجلی بحران کے پیچھے کون ہے؟

بجلی بحران

بغداد {پاک صحافت} ہر سال عراق میں موسم گرما کے دوران ، بجلی کی قلت کی کہانی سوشل میڈیا پر عراقیوں کی پریشانی کو ظاہر کرنے کا بہانہ بن جاتی ہے ، اور اس سال احتجاج کے تازہ ترین طریقوں میں ایک ادھیڑ عمر شخص کی ویڈیو ہے بغداد کے …

Read More »

صحافی ندیم ملک کا ایف آئی اے میں پیش ہونے اور ضمانت کرانے سے انکار

ندیم ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) صحافی ندیم ملک نے ایف آئی اے میں پیش ہونے اور ضمانت کرانے سے بھی انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کرکے اپنا شوق پورا کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی ندیم ملک نے 28 اپریل کو اپنے شو میں دعویٰ کیا …

Read More »

جسٹس محمد امیر بھٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد جسٹس محمد امیر بھٹی نے نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا آج حلف اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے …

Read More »

پی ڈی ایم کے دوبارہ لانگ مارچ اور دھرنا دینے کے آپشنز کھلے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت کے خلاف دوبارہ لانگ مارچ اور اسلام آباد میں دھرنا دینے کے آپشنز کھلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

صوبائی وزیر کا وفاق سے سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

قادر شاہ

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سی این جی کی قیمتوں کو فورا واپس لے۔ تاکہ اس سے بڑھنے والی مہنگائی کو روکا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ قادر شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

آج پاکستان کی کرپٹ ترین حکومت اقتدار میں ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے جس کو اس وقت پاکستانی قوم پر مسلط کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

کورونا وائرس کے 830 نئے کیسز، مزید پچیس افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر کے نتیجے میں اموات اور مزید نئے کیسز کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید پچیس افراد جاں بحق جبکہ آٹھ سو تیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا

چمن طورخم بارڈر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود مصروف ترین تجارتی بارڈر طورخم کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے تااطلاع ثانوی بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیگریشن این سی اوسی کی …

Read More »

گوگل میپ میں ایک اور زبردست فیچر شامل

گوگل میپس

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل میپ نے ایک اور زبردست فیچر شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل میپس میں انسائیٹ ٹیب کا اضافہ کیا جارہا ہے جو ٹائم لائن کا حصہ ہوگا اور یہ صارفین کے ماہانی بنیادوں پر سفر کے موڈز کو …

Read More »