Yearly Archives: 2021

امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں ، شام پر تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں: ایران

رہرا ارشادی

تہران {پاک صحافت} ایران نے امریکی غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے اپنے عالمی وعدوں کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کی نائب سفیر ، زہرا ارشادی نے شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی …

Read More »

افغانستان میں ہسپتال پر راکٹ حملہ، بڑے پیمانے پر انسانی تباہی

راکٹ حملہ

کابل {پاک صحافت} افغانستان سے یکم مئی کے بعد امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان اور سرکاری افواج کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صوبہ کنڑ میں ایک ہسپتال پر راکٹ حملہ …

Read More »

کیا واشنگٹن ایرانی میڈیا ویب سائٹ بند کرکے آزادی اظہار رائے کو چھین سکتا ہے؟

خطیب زادہ

تہران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران نے متعدد ایرانی ٹی وی چینلز کی ویب سائٹوں کے خلاف امریکی غیر قانونی کارروائی کو آزادی اظہار رائے چھیننے کی کوشش قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے عالمی سطح پر اظہار رائے کی آزادی کو کم کرنے اور …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی کورونا وائرس کے لئے ایرانی ویکسین لگوائیں گے

آیت اللہ خامنہ ای

تہران {پاک صحفت} ایران کے ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر علی رضا مرانڈی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ، آیت اللہ خامنہ ای ، آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کے لئے ایرانی ویکسین کی پہلی خوراک انجیکشن لگائیں گے۔ خامنہ ای۔آئی۔آر سے گفتگو کرتے ہوئے ، …

Read More »

مزاحمت کی بڑھتی ہوئی طاقت سے بکھلائے امریکہ کی کارروائی کی مذمت ، حق کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا

لبنان

لبنان {پاک صحافت} لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے کچھ مزاحمتی مقامات کی بندش کی بنیاد پر امریکی اقدام کی مذمت کی ہے۔ المنار کے مطابق ، محمد عفیف ، جو حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے دفتر کے ذمہ دار ہیں ، نے کہا کہ امریکہ کا …

Read More »

ہریتھک روشن نے کرش 4 بنانے کا اعلان کر دیا

ہریتھک روشن

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے کرش 4 بنانے کا اعلان کر دیا،  خیال رہے کہ معروف اداکار ہریتھک روشن نے یہ اعلان کرش کے 15 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا کے مقبول پیلٹ فارم  انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے کیا۔ تفصیلات …

Read More »

خواجہ آصف کوٹ لکھپت جیل سے رہا، لیگی کارکنوں کا استقبال

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر لیگی کارکنوں کی جانب سے ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گزشتہ کئی ماہ سے قید مسلم لیگ …

Read More »

سندھ کی تعمیر و ترقی میں پی ٹی آئی رکاوٹ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ کی تعمیر و ترقی میں پی ٹی آئی رکاوٹ ہے۔ وفاقی حکومت سندھ میں بے جا مداخلت کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ملک …

Read More »

پیپلزپارٹی میں آئینی اداروں کے خلاف بات کرنے والوں کی گنجائش نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ آئینی اداروں کا ساتھ دیا ہے۔ آئینی اداروں کے خلاف بات کرنے والوں کی پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ اور رہنما پیپلزپارٹی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

عطا تارڑ کی شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نوجوان و سرگرم کارکن عطا تارڑ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و و داخلہ شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نوکری کو خطرہ ہے۔ انہوں نے  اپنے بیان میں مزید کہا …

Read More »