Yearly Archives: 2021

ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) پشاور ہائی کورٹ نے لیگی رہنما کیپٹن صفدر کے خلاف غداری کا مقدمہ ثابت نہ ہونے پر کیس خارج کردیا۔ ان کے خلاف اداروں پر بیان بازی کا مقدمہ درج تھا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کے خلاف غداری کے مقدمے کا فیصلہ سنا …

Read More »

ترکی میں امریکی سفارت کار کو قید کی سزا سنادی گئی

ترکی

استنبول {پاک صحافت} ترک میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک امریکی سفارت کار کو جعلی پاسپورٹ کی تیاری یا فروخت میں ملوث ہونے پر جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاک صحافت نے ترکی کی اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ استنبول سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے …

Read More »

عمران صاحب عوام کو آپ کی جھوٹی تختیاں نہیں بلکہ رخصتی چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کو عمران خان کی جھوٹی تختیاں نہیں بلکہ مکمل رخصتی چاہئے، اب عوام مزید جھوٹ، دھوکہ، مہنگائی اور بے روزگاری کو برداشت نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کا لاہور …

Read More »

عوام نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو مسترد کردیا۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اب یہ لوگ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیرمقام نے پشاور میں ذرائع ابلاغ …

Read More »

2018 میں کی گئی غلط سلیکشن نے پورے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہمارے اداروں نے دوہزار اٹھارہ میں ایک غلط سلیکشن کی جس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت عوام کا اعتماد کھوچکی، نیا مینڈیٹ ہی مسائل کا حل ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی اور ناکامی کی وجہ سے عوام کا اعتماد کھوچکی ہے، نئے انتخابات اور نئی حکومت ہی مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی …

Read More »

عجمان کے ساحل پر پبلک ٹرانسپورٹ کی پہلی خودکار بس چلانے کا اعلان

اسمارٹ بس

دبئی (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کی اسپیشلسٹ کمپنی ایون نے عجمان کے ساحل پر پبلک ٹرانسپورٹ کی پہلی خودکار بس چلانے کا اعلان کیا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق ایون کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ خود کار بس عجمان کورنیش پر فیرمونٹ ہوٹل اور …

Read More »

ہم نے کبھی جھوٹے وعدے نہیں کئے، ہم نے پہلے کام کیا ہے پھر بات کی ، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملک اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک  چیئرمین آصٖف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی جھوٹے  وعدے نہیں کئے، ہم نے پہلے کام کیا ہے پھر بات کی۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اگر 18 ویں ترمیم سے متعلق …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت سفارتکاری میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے، ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے، عمران خان نے ساری زندگی چندا مانگا ہے اور عوام کو بھی لگا دیا ہے، اقوام …

Read More »

شام کے معاملے پر ایران میں اہم سربراہی اجلاس، ایران، روس، ترکی کے صدر صورتحال کا جائزہ لیں گے

رئیسی اور اوردگان

تھران {پاک صحافت} تہران میں ایران، روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا جس میں شام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ اجلاس 2022 کے اوائل میں منعقد ہوگا۔ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر علی اصغر حاجی نے کہا کہ روس اور ترکی کے …

Read More »