Tag Archives: گرفتاری

وزیر داخلہ کیجانب سے جیل بھرو تحریک میں شامل خواتین اور غریب کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے جیل بھرو تحریک میں شامل خواتین اور غریب کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ …

Read More »

عمران نیازی کو ججز کا سہارا لے کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو ججز کا سہارا لے کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کو جلسہ …

Read More »

‏عمران خان گرفتاری سے اتنا ڈرتا ہے کہ اس پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏عمران خان گرفتاری سے اتنا ڈرتا ہے کہ اس پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے وکلاء تحریک میں جب ایک رات جیپ میں رہنا پڑا تو یہ رات …

Read More »

وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں قیمتوں میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بحالی موجودہ حکومت کی پہلی …

Read More »

آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 62 اور 63 سے بچنا …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے پرویز الہی کو گرفتار کرنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پرویز الہی کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پرویز الہی کی مبینہ آڈیوز کو ملک کی اعلی عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیتے ہوئے ایف آئی اے کو …

Read More »

نیازی صاحب! گرفتاری کے لیے نااہل ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ نیازی صاحب! گرفتاری کے لیے نااہل ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا تو قانون حرکت میں آئے گا، محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان بندے اکھٹے کر رہے ہیں، منع کریں گے تو مجھ پر تنقید ہوگی، ہمارے پاس …

Read More »

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

شوکت ترین

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دن رات پاکستان …

Read More »

جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلے فرح گوگی کو گرفتار کیا جائے۔ مریم نواز

مریم نواز

ایبٹ آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلے فرح گوگی کو گرفتار کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کی بیگم صاحبہ نے رشوت لی ہے، پہلے گرفتاری وہاں سے شروع کی جائے، جیبیں …

Read More »