Tag Archives: کے پی کے

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پانچ سال کیلئے نااہل قرار

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو پولنگ اسٹیشن پر حملے اور اغوا کیس میں ملوث ہونے پر پانچ سال کے لئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیر شاہ محمد کو بکاخیل پولنگ …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کے اندر شدید اختلافات

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اندر اختلافات میں شدت آگئی ہے، کئی افراد پر ٹکٹس فروخت کرنے کا الزامات۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی کے بھائی اور وزیراعظم کے معاون …

Read More »

حکومت سے سلیکٹرز تک تنگ آچکے ہیں، اب شاید ایک دھکا ہی باقی رہ گیا ہے، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنام ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت سے سلیکٹرز تک تنگ آچکے ہیں اور اب شاید ایک دھکا ہی باقی رہ گیا ہے۔ نفیسہ شاہ کاکہنا ہے …

Read More »

عوام نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو مسترد کردیا۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اب یہ لوگ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیرمقام نے پشاور میں ذرائع ابلاغ …

Read More »

خیبرپختونخوا، دوبارہ گنتی میں جے یو آئی ف کا ایک اور امیدوار کامیاب

جے یو آئی

لکی مروت (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام ف نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دی ہے جبکہ اب دوبارہ گنتی کے بعد جے یو آئی کا ایک اور امیدوار کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کی تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ …

Read More »

عمران خان کی مرکزی کابینہ ہی انکے زوال کا سبب ہے، اسلم غوری

اسلم غوری

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اسلم غوری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لےلیا، اسلم  غوری کا کہنا ہے کہ  یہ خونی لبرل اپنے طرز عمل سے اس مملکت کو تباہی کی جانب لے جا رہے ہیں، یہ …

Read More »

حافظ حمد اللہ نے جے یو آئی کی کامیابی کو پی ڈی ایم کی مضبوطی قرار دے دیا

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا حافظ حمد اللہ نے بلدیاتی انتخابات کے دوران جے یو آئی کی کامیابی کو پی ڈی ایم کی مضبوطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کےپی میں …

Read More »

پی ٹی آئی ہر جگہ شکست سے دوچار ہے۔ ریحام خان

ریحام خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ عوام دشمن پالیسی اور اقدامات سمیت اپنی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے اس وقت پی ٹی آئی کو ہرجگہ شکست کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

سابقہ حکومتوں پر الزام تراشی کرکے عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

فیصل آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے یہ ثابت کردیا کہ اب سابقہ حکومتوں پر الزام تراشی کرکے لوگوں کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے …

Read More »

باجوڑ میں خودکش دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک و زخمی

دھماکہ

باجوڑ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ …

Read More »