پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے اتنے کپڑے تبدیل نہیں کیے جتنے وزیراعلیٰ کے پی نے صوبائی کابینہ کے لوگ تبدیل کیے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ صوبے میں امن و امان …
Read More »اسٹیج پر خاتون کو للکارنے والا دہشتگردوں اور مجرموں سے ڈرتا ہے، عطاء تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے علی امین گنڈاپور پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اندر سے کھوکھلے انسان صرف دھمکیاں ہی دے سکتے ہیں۔ عطاء تارڑ نے امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج پر کھڑے ہو کر خاتون کو للکارنے …
Read More »دھمکیاں دینا وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو زیب نہیں دیتا، طلال چوہدری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو دھمکیاں دینا زیب نہیں دیتا۔ ایک ویڈیو پیغام میں طلال چوہدری نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو ایسی زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا …
Read More »وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ہزارہ یونیورسٹی تقریب موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کابینہ میں روز وزرا تبدیل کرتے ہیں …
Read More »حکومت سے اختلاف اپنی جگہ، امن و امان پر ساتھ ہیں، فیصل کریم کنڈی
(پاک صحافت) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت سے اختلاف اپنی جگہ، امن و امان پر سب ایک ساتھ ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خوا کی لاء اینڈ آرڈر …
Read More »علی امین کی نوٹ بانٹنے کی ویڈیو کے پی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات برائے پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے بیانات پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گرگٹ رنگ بدلتا ہے لیکن اس کی فطرت نہیں بدلتی، تحریکِ انصاف گنگا نہا …
Read More »مشورہ دونگا سی ایم کے پی صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیں، گورنر
(پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ جو کہہ رہے تھے کہ کسی کا باپ ہمیں ڈی چوک پر جلسے سے نہیں روک سکتا تو وہ سن لیں کہ آپ ہماری اجازت کے بغیر جلسہ نہیں کرسکتے مشورہ دونگا کہ سی ایم کے …
Read More »شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات
پشاور (پاک صحافت) برطرف صوبائی وزیر شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز …
Read More »شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا، گورنر کے پی
پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل خان کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کرنے کردیے۔ گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، میں اسلام آباد میں تھا آج واپس آتے …
Read More »بانی پی ٹی آئی این آر او مانگ رہے لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دیگی، گورنر کے پی
صوابی (پاک صحافت) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دے گی۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی صوابی میں پی پی رہنما بلال شیرپاؤ کی رہائش گاہ …
Read More »