Tag Archives: کسان

نوازشریف کو وزیراعظم بناکر عوام اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو وزیراعظم بناکر عوام اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلی حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف …

Read More »

ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

خانیوال (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ …

Read More »

وفاقی حکومت کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ دلوانے کے لیے اقدامات کرے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آبادگاروں اور کسانوں کو کپاس کے وفاق کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر سابق صدر آصف زرداری نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ دلوانے کے لیے اقدامات کرے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آبادگاروں اور …

Read More »

مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق پر کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگی، مزدور خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال …

Read More »

ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کاگندم کی ریکارڈ پیداوار پر اظہار تشکر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس سال گندم کی پیداوار گزشتہ 10برس کی نسبت سب سے زیادہ ہوئی ہے،کسانوں کو معیاری بیج اور …

Read More »

آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکاروں اور کسانوں سے …

Read More »

ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک مں  ہجاونی کتعظ  پدنا کی جارہی ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے کسانوں کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کے لئے بڑی سطح کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1800 ارب روپے قرضے کو یقینی بنائیں گے کہ کسانوں کو ملیں، پچھلے سال …

Read More »

اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے معاملے پر آئی ایم ایف کے معاہدے کی کوئی …

Read More »