Tag Archives: کراچی

پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق آج رات سے پیٹرول قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی کا …

Read More »

آج پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی جیالا منتخب ہونے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی ہے، یہ کامیابی پورے پاکستان کی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹس روکنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ابھی کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹس روکنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نےبتایا کہ  کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان …

Read More »

آج ثابت ہو گیا کہ کراچی کسی ایک پارٹی کا نہیں بلکہ ہم سب کا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے  مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مرتضیٰ وہاب کراچی کا بیٹا ہے اور وہ کراچی کے تمام طبقات کی نمائندگی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق  شازیہ مری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر …

Read More »

ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سمندر میں طغیانی کی وارننگ دی گئی ہے۔ کیٹی بندر، ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں طوفان کا اثر زیادہ ہوگا۔ …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب، آصف زرداری کی مبارک باد

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے سندھ کے تمام میئرز، ڈپٹی میئرز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین …

Read More »

الیکشن میں وہ جیتتا ہے جس کے پاس سب سے زیادہ ووٹ ہوتے ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ  الیکشن میں وہ جیتتا ہے جس کے پاس سب سے زیادہ ووٹ ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حافظ نعیم الرحمٰن کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

سمندری طوفان کے باعث 66 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث 66 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل ہے عوام انتظامیہ کے …

Read More »

سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بجلی کی تقسیم کار …

Read More »

سکھر میں پیپلزپارٹی کا میئر اور ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی

سکھر (پاک صحافت) حیدر آباد کے بعد سکھر میں بھی پیپلزپارٹی کا میئر اور ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ارسلان شیخ میئر اور ڈاکٹر ارشد مغل ڈپٹی میئر سکھر کی نشست پر بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں، ارسلان شیخ اس سے …

Read More »