Tag Archives: کراچی

عمران خان پتہ نہیں کس غلط فہمی میں ہیں کہ الیکشن ہوں گے تو وہ جیتیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پتہ نہیں کس غلط فہمی میں ہیں کہ الیکشن ہوں گے تو وہ جیتیں گے۔ انہیں یہ غلط فہمی اب اپنے ذہن سے نکال لینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ عمران خان …

Read More »

عوام کو ریلیف دینے کیلئے اشیا کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے اشیا کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ …

Read More »

عمرانی ٹولہ اقتدار ہاتھ سے جاتے ہی انتشاری ٹولہ بن گیا ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمرانی ٹولہ اقتدار ہاتھ سے جاتے ہی انتشاری ٹولہ بن گیا ہے۔ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک دہشت گرد جماعت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

ہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کراچی میں ہونے والے  حالیہ دہشتگرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان اور چین اسٹریٹیجک پارٹنرز ہیں جس کے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہبازشریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ اہم دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، وہ کراچی میں اہم ملاقاتیں اور اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے پاکستان ایئرفورس کی فیصل …

Read More »

پاکستان میں یہودیوں کے ایجنٹوں کو کراچی کے سمندر میں دفن کردیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں یہودیوں کے ایجنٹوں کو کراچی کے سمندر میں دفن کردیں گے، ہمارے ہوتے ہوئے کوئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جرات نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عوامی جلسے …

Read More »

اس وقت ہم دہشت گردی کے غیر معمولی حالات سے گزر رہے ہیں، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ اس وقت ہم دہشت گردی کے غیر معمولی حالات سے گزر رہے ہیں۔ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ امن قائم کرنے کی کوشش کی جاہری ہے جس کے لئے سیکیورٹی انتظامات کے متعلقہ اداروں  کو بھی لکھا …

Read More »

عمران خان کے پاس بتانے کیلئے صرف یہ رہ گیا ہے کہ فرح گوگی بے قصور ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جھوٹ کا پردہ اللہ نے چاک کردیا، اب عمران خان کے پاس بتانے کیلئے صرف یہ رہ گیا ہے کہ فرح گوگی بے قصور ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جلسے سے خطاب میں پاک سرزمین پارٹی کے …

Read More »

بلاول بھٹو کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار آج کراچی پہنچے جہاں ان کا پارٹی قائدین اور کارکنوں نے شاندار اور پرتپاک استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ بننے کے بعد اتوار کی شام پہلی مرتبہ کراچی …

Read More »

عمران خان کو جس سے خطرہ ہے اس کا نام لیں، کارروائی کریں گے۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سندھ میں جس سے بھی خطرہ ہے اس کا نام ہمیں بتادیں ہم اس کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »