Tag Archives: پی پی پی

عمران خان کو ملنے والے تحائف کے بارے میں قوم جاننا چاہتی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان کو کیا کیا اور کہاں کہاں سے تحائف ملے ہیں۔ عمران خان قانون سے بالاتر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپوزیشن کی …

Read More »

اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی، آصف زرداری نے بڑا اعلان کردیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی جس کے لئے پوری تیاری کررہے ہیں۔ ہماری حکومت آئے گی تو عوامی مسائل حل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے احتساب عدالت کے باہر ذرائع …

Read More »

پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما کے والد کا انتقال

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شرمیلا فاروقی کی والد کا آج انتقال ہوگیا ہے۔ جس کی خبر انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فارقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی کے …

Read More »

خدارا ملک پر رحم کریں، عوام مزید مہنگائی برداشت نہیں کر سکتی۔ شیری رحمان کی حکومت سے اپیل

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہنا ہے کہ خدا را رحم کریں، عوام مزید مہنگائی برداشت کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے اور ڈیزل …

Read More »

نیب آرڈیننس حکومت کے وزراء اور مشیروں کو بچانے کا منصوبہ ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس پی ٹی آئی حکومت کے وزراء اور مشیروں کو قانونی کارروائی سے بچانے کا منصوبہ ہے جس کے تحت پنڈورا پیپرز میں شامل افراد کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت اب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت اب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے اور عوام کو احساس ہوگیا ہے کہ وہ کس کے چنگل میں پھنس چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر …

Read More »

کٹھ پتلی حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مظفرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت پیپلزپارٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے لیکن ہم ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی سلیکٹڈ کو ہم پر مسلط …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے بڑا عوامی اجتماع منعقد کرنے کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے کراچی میں بڑا عوامی اجتماع منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں جبکہ اس اجتماع میں عوام کیساتھ رہنماوں و کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے باغ جناح میں 17 ستمبر کو …

Read More »

تبدیلی کا سونامی اب مہنگائی کا سونامی بن چکا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی تبدیلی سونامی اب مہنگائی سونامی میں تبدیل ہوچکا ہے جس نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے …

Read More »

بلدیاتی انتخابات حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات موجودہ حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے جس کے بعد پی ٹی آئی مکمل مسترد ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پی ٹی …

Read More »