Tag Archives: پی ٹی آئی

وفاقی حکومت لانگ مارچ ختم کرنے کیلئے سختی برتے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت لانگ مارچ ختم کرنے کیلئے سختی سے کام لے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک غنڈہ فتنہ جماعت …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ سے کروڑوں کے تحائف چوری کرنے کا انکشاف

توشہ خانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ سے کروڑوں کے تحائف چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کی انکوائری میں عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ میں اصل کی بجائے تحائف کی نقل جمع کروانے کا انکشاف ہوا …

Read More »

عمران اور ان کی پارٹی کو میرے حکیمانہ نسخوں سے ضرور افاقہ ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران اور ان کی پارٹی کو میرے حکیمانہ نسخوں سے ضرور افاقہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی جلد جعلی انقلابی لیڈر کی حقیقت جان جائیں گے۔ عمران نیازی …

Read More »

پاکستانی عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، خان صاحب معیشت کو تباہ کر کے گئے …

Read More »

سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 25 …

Read More »

وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے متعلق احسن اقبال کا اہم انکشاف

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف …

Read More »

عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا۔ سروے رپورٹ

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کے سروے کے مطابق 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد جبکہ 32 فیصد …

Read More »

سعید غنی کا عمران خان کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کو متنازع بنا رہا …

Read More »

عوام نے فتنہ فساد مارچ کو بری طرح سے مسترد کردیا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عوام نے عمران نیازی کے فتنہ فساد مارچ کو بری طرح سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قومی اداروں، قومی یکجہتی یا …

Read More »

اسلام آباد پولیس نے متعدد پی ٹی آئی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

سی ٹی ڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کو غلام سرور خان، زلفی بخاری اور واثق سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری مل گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے …

Read More »