Tag Archives: پی ٹی آئی

سانحہ گوجرانوالہ میں عمران خان کو تحقیقات کا حصہ بننا پڑے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سانحہ گوجرانوالہ میں عمران خان کو تحقیقات کا حصہ بننا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہر وقت لوگوں کو بے وقوف نہیں بناسکتے، …

Read More »

اداروں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کررہا ہے، اس شخص …

Read More »

پاک فوج کے افسران پر بے بنیاد الزامات کی مذمت کی جاتی ہے۔ ترجمان

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ فوجی افسران پر بے بنیاد الزامات کی شدید مذمت کی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان کے جھوٹے دعووں کو مکمل طور پر …

Read More »

گوجرانولہ واقعہ پنجاب کی حدود میں پیش آیا جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ گوجرانولہ واقعہ پنجاب کی حدود میں پیش آیا جہاں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پر …

Read More »

عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی کی منفی سیاست کو مسترد کیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی کی منفی سیاست کو مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا نام …

Read More »

حنیف عباسی کا مشتعل ہجوم کے ہاتھوں موٹرسائیکل جلنے کے بعد غریب نوجوان کو نئی بائیک دینے کا اعلان

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) حنیف عباسی کا مشتعل ہجوم کے ہاتھوں موٹرسائیکل جلنے کے بعد غریب نوجوان کو نئی بائیک دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے گزشتہ روز مشتعل ہجوم کی جانب سے بائیک رائیڈر کی موٹر سائیکل کو …

Read More »

ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جلاو، گھیراو اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری املاک …

Read More »

عمران خان فوری قوم سے معافی مانگیں، نیئر بخاری کا مطالبہ

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان فوری قوم سے معافی مانگیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہم ترین …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست ملک کیلئے ہوتی …

Read More »

سیکیورٹی کی ناکامی پر وزیر اعلی پنجاب کو استعفی دینا چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی سیکیورٹی کی ناکامی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو استعفی دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی پر زور …

Read More »