Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی حکومت ایسے کام کرتی ہے کہ نہ پھر اُگل سکتی ہے نہ نگل سکتی ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ایسے کام کرتی ہے کہ نہ پھر اُگل سکتی ہے نہ نگل سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی، پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پیاف

لاہور (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پی آئی اے ایف) نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پیاف کا کہنا ہے کہ بڑھتی مہنگائی سے معاشی نشو نما متاثر ہو رہی ہے۔ کاروباری طبقہ  پریشان …

Read More »

حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

مہنگائی اور حکومت کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے مظاہرے

احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہروں کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید …

Read More »

عمران خان نے قوم کو مہنگائی اور لاقانونیت کے تحفے دئے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تین سال میں قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت کے تحفے کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

رانا ثناءاللہ کا حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے ملک کو درپیش مسائل اور بحران سے نکالنے کے لئے پی ٹی آئی حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ٹی ایل پی کی حمایت اور عمران خان کی مخالفت میں چوہدری پرویز الہی بھی میدان میں آگئے

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو اپنی انا چھوڑ کر بے گناہ شہریوں کے بارے میں سوچنا چاہئے جو بغیر کسی جرم و گناہ کے مارے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ٹی ایل پی کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے جبکہ عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے اب تک کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

پیپلز پارٹی

عمر کوٹ (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عمر کورٹ پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا ، ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران پی پی کارکنوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی …

Read More »

حکمران آج تک سیاسی انتقامی کاروائیوں کے سواکچھ نہ کر سکے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکمران آج تک سیاسی انتقامی کاروائیوں کے سواکچھ نہ کر سکے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے …

Read More »