Tag Archives: پولیس

ٹی ایل پی مظاہرین کا شیخ رشید کی رہائشگاہ کا گھیراؤ، شدید نعرے بازی

مظاہرہ

راولپنڈی (پاک صحافت) کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین نے راولپنڈی میں شیخ رشید احمدکی رہائش گاہ کا گھیراؤ کر لیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف شدید نعرے بازی بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس اور رینجرز کے دستے لال حویلی …

Read More »

ٹی ایل پی مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں، جانی نقصان کی اطلاعات

تصادم

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے علاقہ یتیم خانہ چوک پر تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اطلاعات کے مطابق لاہور میں پولیس اور رینجرز نے یتیم خانہ چوک پرکئی روز سے قابض مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آپریشن …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار ایک ہندو خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچ گئیں

منیشا مل

جیکب آباد (پاک صحافت) پاکستان میں پہلی بار ایک ہندو گھرانے سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں، ذرائع کے مطابق جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی منیشا مل نامی لڑکی سی سی ای امتحان پاس کر سندھ پولیس میں ڈی ایس …

Read More »

ٹی ایل پی کے سینکڑوں کارکن و رہنما اڈیالہ جیل منتقل

تحریک لبیک پولیس

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی اور اسلام آباد میں جاری پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں ملوث ٹی ایل پی کے سینکڑوں رہنماوں اور کارکنوں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں …

Read More »

جے یو آئی کے مرکزی رہنما کو سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا

مفتی کفایت اللہ

مانسہرہ (پاک صحافت) جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کو سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما …

Read More »

کشمیر میں مظاہروں اور جھڑپوں کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد

کشمیر

جموں {پاک صحافت} بھارتی کشمیر میں پولیس نے صحافیوں سے کہا ہے کہ وہ علاقے میں بھارتی حکومت کی مخالفت کی کوریج سے باز رہیں اور اس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کا مقابلہ کریں کیونکہ اسے سیکیورٹی فورسز کی ڈیوٹی میں مداخلت کے طور پر دیکھا جائے گا۔ بھارت …

Read More »

خواجہ سراؤں سے شادی کی جاسکتی ہے، مفتی عبدالقوی کا ایک اور متنازع بیان

مفتی عبدالقوی

لاہور (پاک صحافت) مفتی عبدالقوی کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا ہے، مفتی عبدالقوی نے اپنے حالیہ بیان میں خواجہ سراؤں سے شادی کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے شادی کی جاسکتی ہے۔ مفتی قوی کے اس بیان کے بعد لاہور کی مقامی عدالت میں ان …

Read More »

امریکا: کیپیٹل ہل اور کانگریس کے دفاتر کی عمارت کے باہر مبینہ کار حملہ

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا کے کیپیٹل ہل اور کانگریس کے دفاتر کی عمارت کے باہر مبینہ کار حملے میں 2 پولیس افسران سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد ہائی الرٹ کردیا گیا اور حکام نے تفتیش بھی شروع کردی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق کیپیٹل پولیس …

Read More »

تبدیلی آنہیں رہے بلکہ آگئی، ماسک نہ پہننے پر عوام کو ڈنڈے جبکہ وزارا سے کوئی پوچھنے والا نہیں

تبدیلی

لاہور (پاک صحافت) تبدیلی سرکار کی تبدیلی آچکی ہے، تبدیلی سرکار کے نئے پاکستان میں ماسک نہ پہننے پر عوام پر تو ڈنڈے برسائے جاتے ہیں لیکن وزارا سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔  پی ٹی آئی کے نئے پاکستان میں کورونا ایس او پیز کے معاملے میں غریب عوام …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما پولیس کے ہاتھوں گرفتار

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ پولیس نے ہراسانی اور فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ ان کو اس سے قبل بھی اس طرح کے مقدمے میں گرفتار کیا جاچکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »