Tag Archives: پنجاب

پنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔ آئی جی

عثمان انور

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں …

Read More »

پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں کو ریٹرننگ افسران (آر اوز) نے آزاد امیدوار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا، پنجاب میں 7 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ کے باوجود انتخابی نشان تیر الاٹ نہیں کیا گیا، جس …

Read More »

عامر میر نے لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ کا پلندا قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل کے حکومت پنجاب پر …

Read More »

جے یو آئی نے الیکشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ف نے ملک بھر میں پارٹی کے الیکشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی نے کہا ہے کہ پارٹی نے قومی اسمبلی کے لیے 122 امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ پارٹی خیبر پختونخوا اسمبلی …

Read More »

پی ٹی آئی اپنے کردار کی وجہ سے بلے سمیت سیاسی میدان سے آؤٹ ہوگئی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے کردار کی وجہ سے بلے سمیت سیاسی میدان سے آؤٹ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ہی کھودے گئے گڑھے میں جا …

Read More »

ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی توقع نہیں تھی، الیکشن کمیشن …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا طالبعلموں کو 10 ہزار موٹر سائکلیں دینے کا اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ طالب علموں کو 10 ہزار موٹر بائیکس دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم طالب علموں کو بلا سود 10 ہزار موٹر بائیکس دیں گے۔ …

Read More »

پنجاب کے مختلق علاقوں سے 7 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف علاقوں میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کارروائی لاہور، قصور، سرگودھا، بہاولپور اور بہاول نگر میں کی گئی۔ لاہور …

Read More »

پنجاب کے کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

آصف زرداری

ملتان (پاک صحافت) پنجاب کے کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں آصف علی زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں کی ہیں، جس میں کئی سیاسی رہنماؤں نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) …

Read More »

پنجاب حکومت کا اسپتالوں کیلئے جدید آلات، بیڈز اور دیگر ضروری فرنیچر خریدنے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپ گریڈ کیے گئے اسپتالوں کے لیے جدید آلات، بیڈز اور فرنیچر کی خریداری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے اپ …

Read More »