Tag Archives: پشاور

خیبرپختونخوا کی عوام موجودہ صوبائی حکومت سے اکتا چکی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام موجودہ صوبائی کرپٹ اور نااہل حکومت سے اکتا چکی ہے، جس نے اب تک عوام کے فلاح و بہبود کے لئے کوئی کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے …

Read More »

پشاور اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے 16:20 پر محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے …

Read More »

عوام کو مبارکباد دیتا ہوں کہ عمران خان اپنی اکثریت کھوچکے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مالاکنڈ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت ایوان میں اپنی اکثریت کھوچکے ہیں اور وہ سابق وزیراعظم بن چکے ہیں، جلد ان کو گھر بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اگلے چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر  خواجہ آصف نے حکومت کو  خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگلے چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔ خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ عدم اعتماد کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔  ہماری پارٹی …

Read More »

سانحہ پشاور کے مزید پانچ زخمی جاں بحق، شہداء کی تعداد 62 ہوگئی

پشاور سانحہ

پشاور (پاک صحافت) گزشتہ روز پشاور کی قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مزید پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد شہداء کی تعداد 62 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پشاور دھماکے میں شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، نواز شریف

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میان نواز شریف نے پشاور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ تکلیف کی گھڑی …

Read More »

نمازیوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہی۔ خیال رہے کہ انہوں نے جاری بیان میں شہداء کے اہل …

Read More »

ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے  پشاور  کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الظاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے۔ …

Read More »

جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ بدترین سفاکیت ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد للہ نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کی  نماز کے دوران دھماکہ درندگی کی خوفناک مثال ہے، یہ واقعہ نہ اسلام ہے نہ انسانیت بلکہ بدترین سفاکیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

معصوم نمازیوں پر حملہ انسانیت پر حملہ ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی  رہنما جہانگیر ترین خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی  کرتے ہوئے نجانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار  کیا۔ جہانگیر خان ترین نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ مسجد میں معصوم نمازیوں پر حملہ …

Read More »