Tag Archives: پشاور

آج کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے۔ زاہد خان

زاہد خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر کیسز …

Read More »

خیبرپختو، 21 اضلاع کی 65 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔  جس میں شہری اپنا حق رائے استعمال کر رہے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، …

Read More »

عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان 18 ویں ترمیم کے خلاف تھے، صدراتی نظام لانا چاہتے تھے۔انہوں نے ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک …

Read More »

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کو محکمے تفویض

پختونخوا کابینہ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کو محکمے تفویض کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان نے نگراں صوبائی کابینہ کو محکمے تفویض کر دیے ہیں۔ عامر عبداللہ خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر داخلہ مقرر ہوگئے ہیں۔ بیرسٹر فیروز شاہ جمال کو محکمہ اطلاعات، ارشاد قیصر کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے باڑہ میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) خیبر کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، دوران آپریشن دو دہشتگرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، …

Read More »

پشاور، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

پولیس

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ضلع خیبرباڑہ کے پہاڑی علاقے چورہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے۔ اس دوران پولیس کے جوانوں …

Read More »

ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

14 اگست

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں شہر شہر، گلی گلی زور و شور سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کیلئے آئے ہوئے خریداروں سے بازاروں میں رونقیں بڑھ گئیں، بچے بڑے سبھی قومی پرچم اور بیجز کی خریداریوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کے جشن آزادی …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا اسمبلی

پشاور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کو بھی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا ہے کہ وزیراعلی کے پاس کابینہ کے 19 ارکان نے اپنے استعفے جمع کرا دیے ہیں اور حکومتی ٹیم کے دیگر ارکان …

Read More »

باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ

دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموندکے لرخلوزو اسپتال کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار اور …

Read More »

آرمی چیف نے ہمارے بہت سے تحفظات دور کیے اور ہمیں مطمئن کیا، قبائلی عمائدین

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تاریخی گرینڈ جرگہ میں شرکت پر قبائلی عمائدین و علاقائی معززین نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ہمارے بہت سے تحفظات دور کیے اور ہمیں مطمئن کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آرمی چیف کے دورہ …

Read More »