Tag Archives: پاک فوج

ایس آئی ایف سی کا اجلاس، آرمی چیف کی پاک فوج کے تعاون کی یقین دہانی

آرمی چیف وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایس آئی ایف سی کا اجلاس ہو جس میں آرمی چیف کی جانب سے پاک فوج کے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری …

Read More »

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات سے متعلق انتظامات پر اظہار اطمینان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات سے متعلق اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کردیا اور اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ابتدائی حلقہ بندیوں …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک دھماکہ، 2 جوان شہید

جوان شہید

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں 2 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ شہداء میں 33 سالہ لانس نائیک …

Read More »

ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں کوٹ اعظم اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامیہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کلاچی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن میں 2 دہشت گرد …

Read More »

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں دیسی ساختہ بم پھٹنے کے نتیجے میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ …

Read More »

علماء و مشائخ کا دفاع وطن کیلئے پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف سے ملاقات کے بعد علماء و مشائخ نے دفاع وطن کے لئے پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات کے بعد چیئرمین علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے …

Read More »

کسی امتیاز کے بغیر پاکستان سب کا ہے، انتہاپسندی کی یہاں کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، ریاست کے علاوہ کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس …

Read More »

عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی رابطہ ہوتا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد واصل جہنم

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد واصل جہنم ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بڈھ بیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران 4 دہشت گرد واصل جہنم کر دیئے …

Read More »

پاک فوج کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 7 ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسزنے دہشگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14 اور 15 نومبر کی درمیانی رات کو خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید …

Read More »