Tag Archives: پارٹی

پی ڈی ایم کا کارواں آگے بڑھتا رہے گا، شہباز شریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کا کارواں آگے بڑھتے رہے گا اور اپنی منزل …

Read More »

خطے کی بدلتی صورتحال، نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) خطے کی بدلتی صورت حال اور ملک کی حالیہ سیاسی صوتحال کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا ہے، خیال رہے کہ  پارٹی اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تا حیات قائد میاں …

Read More »

سندھ حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کے اجراء کو مسترد کردیا

سردار شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کو مسترد کردیا، سندھ حکومت کاکہنا ہے کہ آئین میں تعلیم اور نصاب صوبائی اختیار ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نصاب کے اجراء پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی ہر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

مولانا تنویرالحق تھانوی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی سندھ کے رہنما مولانا تنویرالحق تھانوی نے پارٹی کو خیرباد کہنے کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا تنویرالحق تھانوی نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے آزاد کشمیر میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئے ہیں۔ پارلیمانی بورڈ نے امیدواروں کی فہرست بھی جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابات کی گہما گہمی میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے اور …

Read More »

عوام مخالف بجٹ منظور نہیں ہوسکتا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام مخالف بجٹ منظور نہیں ہو سکتا۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اپنی پوری کوشش کرے گی کہ عوام …

Read More »

مسلم لیگ ن میں حتمی فیصلہ نواز شریف کا ہوگا، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے حالیہ بیان میں میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بیانیئے سے متعلق پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مسلم لیگ ن کے …

Read More »

حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی نہیں ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے  حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات لانے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو غیر جانبدار ہونا ہوگا جس کے لیے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت ہے، حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی …

Read More »

ٹی ایل پی سندھ کی سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

ٹی ایل پی سندھ

کراچی (پاک صحافت) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سندھ نے  پارٹی سربراہ سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی،  ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی سندھ کے امیر رضی حسینی نے کہا کہ سعد رضوی اپنی ضد چھوڑیں ورنہ ہم پارٹی چھوڑ دیں گے۔ امیر رضی کا …

Read More »

عمران خان نے ضمنی انتخاب کیلئے نامزد امیدوار سے ٹکٹ واپس لے لی

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان نے شکست کے خوف سے ضمنی انتخاب کے لئے پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد امیدوار سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد امیدوار …

Read More »