Tag Archives: پارلیمنٹ

پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔ پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی براہِ راست سماعت …

Read More »

اس وقت عالمی اداروں کا سب سے زیادہ دباؤ پاکستان پر ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

خوشاب (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اس وقت عالمی اداروں کا سب سے زیادہ دباؤ پاکستان پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پس پردہ حکمرانی کوئی اور کرتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ …

Read More »

الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق مختلف باتیں ہو رہی ہیں، میں کہتا ہوں الیکشن …

Read More »

ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دو سال سے جو کررہا وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دوسال سے جو کررہا ہے وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ اس وقت عدالتی سائیڈ پر …

Read More »

مجھے شک ہے شاید الیکشن شیڈول دسمبر میں بھی نہ ملے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مجھے شک ہے شاید الیکشن شیڈول دسمبر میں بھی نہ ملے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

غیرسیاسی عناصر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ غیرسیاسی عناصر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحول اور بات چیت انتخابات کے …

Read More »

پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق اور اختلاف بھی رہتا ہے، ہم منفی توانائیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، شاہ نواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، اس کے نتائج بھی ہوں گے۔محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور نواز …

Read More »

بھارتی وزیراعظم عدم اعتماد کے ووٹ سے بچ گئے

مودی

پاک صحافت ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ملکی پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ سے بچ گئے اور انہیں اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا موقع مل گیا۔ پاک صحافت کے مطابق، رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے، حزب اختلاف کے نمائندوں نے ریاست منی پور میں نسلی بدامنی سے …

Read More »