Tag Archives: ویڈیو

اداکارہ ریا چکرورتی کی 2 سال بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں واپسی

ریا چکرورتی

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی  2 سال بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں واپس آگئیں۔  یاد رہے کہ اداکارہ آخری بار فلم چہرے میں 2021ء میں دکھائی دیں جس کی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کی 2 سال کے …

Read More »

محبت انسان کو کمزور بنادیتی ہے اس لیے اس کمزوری کے لیے بہترین دوائیں استعمال کریں، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار نعمان اعجاز نے محبت کرنے والوں کے نام معنیٰ خیز پیغام جاری کر دیا۔ نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ محبت انسان کو کمزور بنادیتی ہے اس لیے اس کمزوری کے لیے بہترین دوائیں استعمال کریں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر پاکستانی …

Read More »

فیروز خان اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھنے کو تیار

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شو بز انڈسٹری کے مقبول اداکار فیروز خان اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھنے کو تیار ہیں،  خیال رہے کہ اداکار فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اداکار کو ریپنگ کی …

Read More »

اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہانیہ عامر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مبقول اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ کی جانے والی …

Read More »

افغانستان میں امریکی جرائم آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہے ہیں

کابل

کابل (پاک صحافت) 29 اگست 2021 کو امریکی ڈرون کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو گھنٹوں تک ایک گاڑی کا پیچھا کرتا رہا۔ یہ ویڈیو امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اس وقت زبردستی بنائی جب وہ اپنے فوجیوں کے ساتھ افغانستان سے فرار ہو رہا تھا۔ امریکہ کی طرف سے …

Read More »

عثمان بزدار ایک خاتون کو قربانی کا بکرا بنا کر اپنی جان نہیں چھڑا سکتا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک خاتون کو قربانی کا بکرا بنا کر اپنی جان نہیں چھڑا سکتا۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار …

Read More »

ٹک ٹاک نے صارفین کی سن لی، ویڈیوز ٹی وی پر نشر کرنے کا فیصلہ

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک نے نا صارفین کی  بڑی خواہش پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے، ایک امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ایٹماسفیئر نے ٹک ٹاک سے معاہدہ کیا ہے جس کی رو سے اب ریستوران، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشن اور دیگر عوامی مقامات پر ٹک ٹاک کی مشہور …

Read More »

مس یونیورس 2021ء کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ہرنازسندھو اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر بہت خوش

ہرناز سندھو

ممبئی (پاک صحافت) مس یونیورس 2021ء کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی بھارتی حسینہ ہرنازسندھو اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر بہت خوش اور پرجوش دکھائی دے رہی ہیں۔ خیال رہے کہ انسٹاگرام پر ہرناز سندھو کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس کے مطابق …

Read More »

علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اور نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہو گئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر تنقید کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری جانب سے ان کی حمایت میں بھی کچھ صارفین کی جانب سے تبصرے …

Read More »

آئی ایس آئی ایس کو شکست دینے کے لیے سردار سلیمانی جیسی کوشش کسی نے نہیں کی

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ میں آئرش نمائندے نے سردار قاسم سلیمانی کو عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں صف اول کی شخصیت قرار دیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کے نمائندے “مائیک والیس” …

Read More »