Tag Archives: وزیراعلی

وطن عزیز کیلئے جان کی قربانی پیش کرنے والے ہر شہید کی ماں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی بقا کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہر شہید کی ماں کو میں سلام پیش کرتا ہوں، ماں کا قرض کوئی نہیں چکا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ماں کے عالمی …

Read More »

عمران نیازی اور حواریوں کو سنگین کھلواڑ کا حساب دینا ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اور حواریوں کو چار سال قوم کے ساتھ سنگین کھلواڑ اور مذاق کا حساب دینا پوگا۔ قوم کے ساتھ خیانت کرنے والے معافی کے قابل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کیا …

Read More »

بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب میں متعدد کرپشن کیسز میں اربوں روپر ہڑپ کرنے والی سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے دوران گوگی نامی خاتون پر کرپشن کے چارجز …

Read More »

پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے اور اس کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم کی …

Read More »

پرویز الٰہی کی سرکاری خرچے پر افطاریاں اب کسی کام نہیں آنے والی۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کی جانب سے سرکاری خرچے سے دی جانے والی افطاریاں اب کسی کام آنے والی نہیں ہیں کیونکہ اراکین کی واضح اکثریت حمزہ شہباز کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے …

Read More »

وزیراعظم کی بابائے قوم کے مزار پر حاضری

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک روزہ دورہ کراچی کے دوران مزار قائد پر حاضری دی ہے اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، وزیراعظم کی خصوصی پرواز نے شارع فیصل پر پاکستان …

Read More »

فواد چوہدری کی صحافیوں کیساتھ بدتمیزی قابل مذمت ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی اور ان پر الزام تراشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پرویز الہی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، ہم عوام کو ان کا اصل چہرہ دکھا رہے ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پرویز الہی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کو ملتوی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عوام کو حکمرانوں کا …

Read More »

ہمارے پاس پنجاب میں 200 سے زائد ارکان موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے پاس دو سو سے زائد ارکان موجود ہیں، جن میں پی ٹی آئی کے باغی ارکان اور پی پی ارکان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں کوئی اتنا کرپٹ حکمران نہیں آیا۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عثمان بزدار اور عمران خان جیسا کرپٹ ترین حکمران کوئی نہیں آیا ہے۔ ان دونوں نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »