Tag Archives: وزیر اعظم

پی ٹی آئی نے ریاست پرحملہ کیا جو ناقابل برداشت ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ریاست پرحملہ کیا جو ناقابل برداشت ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، ورثے میں ملنے والے حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم …

Read More »

وفاقی کابینہ اجلاس، وزیر اعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کے بیشتر اراکین نے وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مشورہ دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا۔ …

Read More »

مودی کا پیرس کا دورہ؛ ہندوستان اور فرانس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا نیا مرحلہ

مودی

پاک صحافت اپنے دورہ فرانس کے ساتھ ہندوستان کے وزیر اعظم دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک، ثقافتی، سائنسی، علمی اور اقتصادی تعاون کے نئے اہداف کو آگے بڑھائیں گے۔ ہفتہ کو فرانس سے IRNA 24 کے مطابق، ہندوستان اور فرانس نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا کہ ہندوستان کے …

Read More »

آڈیو لیکس نے تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا، شہباز شریف

نوازشریف شہبازشریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ثاقب نثار پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنٹ کے طور پر کام کرتے رہے، آڈیو لیکس نے اب تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی …

Read More »

پاکستان نمبر ون ٹیم بننے پر وزیر اعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اس فارمیٹ میں نمبر ون ٹیم بنی تو وزیراعظم شہباز شریف بھی اپنی خوشی اور خیالات کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم، …

Read More »

نواز شریف بڑے حوصلے میں ہیں، جلد پاکستان تشریف لائیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف بڑے حوصلے میں ہیں، جلد پاکستان تشریف لائیں گے۔ ان کا کہنا ہےکہ ایک ہی دن الیکشن ہونے پر پوری قوم کا اتفاق ہے، ملک میں عدل و انصاف ہوتا سب کو دکھائی دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیرِ اعظم نے بارشوں کی صورتحال پر وفاقی و صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے بارشوں کی صورتِ حال پر وفاقی  اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو صورت حال کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کاگندم کی ریکارڈ پیداوار پر اظہار تشکر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس سال گندم کی پیداوار گزشتہ 10برس کی نسبت سب سے زیادہ ہوئی ہے،کسانوں کو معیاری بیج اور …

Read More »

‏ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں، عطا تارڑف

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں اس ملک کی تباہی کرچکے ہیں آپ لوگ ، اب بس کردیں.آج بھی پیسے اکٹھے کیے جارہے ہیں یہ نیازی ثاقب گٹھ جوڑ آج بھی عدلیہ …

Read More »

برطانوی حکومت کے میڈیا سکینڈلز/بی بی سی چیف مستعفی

بی بی سی

پاک صحافت بی بی سی اور ٹویٹر سوشل نیٹ ورک کے درمیان “ریاستی میڈیا” کے لیبل پر تنازعہ کے بعد، “رچرڈ شارپ”، جو بورس جانسن (انگلینڈ کے سابق وزیر اعظم) کے بزنس مین کے نام سے مشہور ہیں، پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی وجہ سے انہیں اس میڈیا کا سربراہ …

Read More »