Tag Archives: وزیر اعظم

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیر اعظم کا پیغام

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔ آج کے دن کو یوم تکبیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز …

Read More »

برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کے داخلی دروازے سے ایک کار ٹکرائی

انگلینڈ

پاک صحافت لندن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ایک کار اس شہر میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ سے ٹکرا گئی اور اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے ارنا کی جمعرات کی رپورٹ کے مطابق، ایک کار برطانوی وزیر اعظم کی …

Read More »

وزیرِ اعظم نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’ٹیکسپو‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ہماری انڈسٹری کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، یہ ہماری ایکسپورٹ کا …

Read More »

عمران خان نے اپنی پٹیشن میں جسٹس اعجاز الاحسن پر جانبداری کا الزام لگایا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی امور عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی پٹیشن میں جسٹس اعجاز الاحسن پر جانبداری کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پچھلی حکومت نے بے بنیاد الزامات پر ساری اپوزیشن کو دیوار سے لگایا، وزیر اعظم

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے بے بنیاد الزامات پر ساری اپوزیشن کو دیوار سے لگایا لیکن اپوزیشن نے نہایت صبر اور حوصلے سے اس جبر کو برداشت کیا یہ سوچا تک نہیں کہ کسی کی طرف رخ کریں چاہے وہ سول تنصیبات …

Read More »

یوکرائن کی جنگ کو امریکہ میں جلانے کے لیے برطانویوں نے نٹ جلائے

جانسن

پاک صحافت یوکرین میں جنگ کے حق میں امریکی تھنک ٹینکس سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو یوکرین کے لیے ملک کی مسلسل حمایت کے لیے امریکی سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیٹیکو کا حوالہ دیتے ہوئے پاک صحافت …

Read More »

وزیراعظم آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے،  ذرائع کے مطابق دورہ کوئٹہ کے دوران  وفاقی وزراء بھی  وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ہوں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کےمختصر دورے پر آج بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچیں گے۔ خیال …

Read More »

‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا اس دن عمران نیازی کے حکم پر ان کے جتھوں کی طرف سے دہشتگردی کی گئی اور بدقسمتی سے وہ کام …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امن و امان پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر آج اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق ملک میں امن و امان کی صورتِ …

Read More »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، نیب نے شہباز شریف کو بے گناہ قرار دے دیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بے گناہ قرار دے دیا۔ نیب رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ کے ٹھیکے میں بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ تٖفصیلات کے مطابق نیب نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا …

Read More »