Tag Archives: مہنگائی

عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوشہرو فیروز میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں بھی …

Read More »

ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پر …

Read More »

این اے 75 میں کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دوں گا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شکر گڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ این اے 75 میں کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے شکر گڑھ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دانیال عزیز کے والد 1960 …

Read More »

ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

شہداد کوٹ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قمبر شہداد کوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں انتخابات قریب …

Read More »

پی ٹی آئی نے گھاس نہیں ڈالی تو دانیال عزیز آخری روز ٹکٹ لینے آگئے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شکرگڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے گھاس نہیں ڈالی تو دانیال عزیز آخری روز ٹکٹ لینے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ 2013 میں ن لیگی قیادت دانیال عزیز کو ٹکٹ دینے کے حق میں نہیں …

Read More »

آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان کیلئے خوشحالی کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان میں مہنگائی کم ہونے اور ملازمتوں کے مواقع بڑھنے کی نوید سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے جمعرات 11 جنوری کو پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی۔ اس رقم کی منظوری کے …

Read More »

پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج نئی امیدوں کے ساتھ طلوع

(پاک صحافت) پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج طلوع ہوگیا، انتخابی سال کے آغاز پر شہری پر جوش ہیں۔شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے پر امید ہیں۔ نئے سال کے آمد کے موقع پر شہریوں کا کہنا ہے کہ نیا سال نئی امیدوں، حوصلوں اور کامیابیوں …

Read More »

حج 1 لاکھ روپے سستا ہو گیا، طاہر محمود اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ حج ایک لاکھ روپے سستا ہو گیا ہے، ریگولر اسکیم کے لیے کوٹے سے زیادہ درخواستیں آئی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئے …

Read More »

ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم جاری ہے، شہید بے …

Read More »

جنوری 2024 میں مہنگائی کم ہوکر 25 فیصد تک رہنے کی توقع، اقتصادی رپورٹ جاری

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری میں 8.1 فیصد اضافہ ہوا ہے اور جنوری 2024 میں مہنگائی 25 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملکی …

Read More »