Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ن لیگ ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈیل کی باتوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین …

Read More »

ادارے غیر جانبدار ہوں تو حکومت ایک ماہ میں گر جائے گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر ریاستی ادارے سیاسی معاملات میں غیرجانبداری کا مظاہرہ کریں تو پی ٹی آئی حکومت ایک مہینے میں گرجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کیلئے مشکلات پیدا کرکے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے عوام کے لئے مشکلات پیدا کرکے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی چشم کشا رپورٹ میں سامنے آنے والے انکشافات نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان جیسا کرپٹ، جھوٹا اور سازشی حکمران نہیں آیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان جیسا کرپٹ، جھوٹا اور سازشی حکمران کبھی نہیں آیا ہے۔ اس نے ملک و قوم دونوں کو برباد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسروں …

Read More »

نواز شریف اور فضل الرحمان ایک بار پھر سرگرم، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سبراہ مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سرگر م ہو گئے، ذرائع کے مطابق دنوں رہناؤں نے حکومت کا …

Read More »

پی ٹی آئی قومی جماعت نہیں بلکہ سیاسی یتیموں کیلئے پناہ گاہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی قومی جماعت نہیں بلکہ سیاسی یتیموں کے لئے ایک عارضی پناہ گاہ ہے، قومی جماعت پیوندکاری کے ذریعے قائم نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎پرچیوں، سفارش، …

Read More »

بلاول بھٹو کا لیگی رہنما کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں شدید زخمی ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاہور میں …

Read More »

بلال یاسین پر فائرنگ دہشتگردی ہے، مجرموں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگی رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ دہشت گردی ہے، مجرموں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مسلم لیگ …

Read More »

لیگی رہنما پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بلال یاسین

لاہور (پاک صحافت) ن لیگی رہنما بلال یاسین پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے جس کے بعد انہیں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے موہنی روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور …

Read More »