Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں، حکومت اور نیب دونوں ناکام ہوگئے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے تین سالوں میں گزشتہ تیس سال سے زیادہ کی کرپشن ہوئی ہے لیکن ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ حکومت اور نیب دونوں ناکام ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے، لوگ دو وقت کی روٹی کے لئے بھی ترس رہے ہیں، مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

حکومت کی غلط پالیسیوں کیوجہ سے ملک کو غذائی قلت کا خطرہ ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے گیس بحران اور بدترین مہنگائی کے بعد اب غذائی قلت کا خطرہ درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو یہ حکومت ایک دن نہیں چل سکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت تین سال سے بے ساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے، جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ …

Read More »

ن لیگ نے منی بجٹ روکنے کیلئے حکمت عملی کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے منی بجٹ کو روکنے کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے اپنے اجلاس کے بعد …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے جلد واپس آنے کا اعلان

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بدترین بحرانوں کا شکار ہے اور پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ میں جلد پاکستان آنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت ورچوئل اجلاس ہوا۔ …

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید کو سمجھ آگئی ہے کہ عوام کا ووٹ کس طرف ہے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں مسلسل ناکامی کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھی شکست سے عمران خان اور شیخ رشید کو یہ بات سمجھ آگئی ہے کہ عوام کا ووٹ کس کی طرف ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم …

Read More »

ملک کو اتنا نقصان آمریت نے نہیں پہنچایا جتنا عمران خان نے پہنچایا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا ہے اتنا آمریت نے بھی نہیں پہنچایا، معلوم نہیں اب کتنے سال تک اس نقصان کا ازالہ کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے تقریب سے …

Read More »

مکمل تیاری کے بعد اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، اپوزیشن کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ مکمل تیاری کے ساتھ قومی اسمبلی کے اسپیکر کے خلاق تحریک عدم اعتماد لائی جائے۔  اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی پیپلز پارٹی کو یہی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد …

Read More »

یہ مہنگائی، بیروزگاری اور نااہلی کا بدلہ لینے کا وقت ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اب مہنگائی، بے روزگاری اور حکمرانوں کی نااہلی کا بدلہ لینے کا وقت آچکا ہے۔ عوام خیبرپختونخوا کی طرح پنجاب میں بھی پی ٹی آئی سے بدلہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »