Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

پی ٹی آئی حکومت نے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو فروخت کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اسٹیٹ بینک عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو فروخت کردیا ہے اور عوام کو اس کی غلامی پر مجبور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »

پانچ وفاقی وزرا کی لندن میں نوازشریف سے اہم ملاقات کا انکشاف

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے پانچ وفاقی وزرا نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ جس کا مقصد ن لیگ میں شمولیت کے لئے بات چیت تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنی نااہلی و نالائقی سے ملکی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے، عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے …

Read More »

حکومت اپنے اخراجات کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے شاہ خرچیوں کا بوجھ مظلوم و غریب عوام پر ڈال رہی ہے، جو بل پاس ہوا ہے اس سے ملک میں مزید مہنگائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

چندے اور زکوۃ سے فلاحی ادارے تو چل سکتے ہیں ایٹمی ملک نہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نااہل اور نالائق ملک کو چندے سے چلانے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ چندے اور زکوۃ سے فلاحی ادارے تو چلائے جاسکتے ہیں لیکن ایک ایٹمی ملک کبھی نہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی …

Read More »

عمران خان آئی ایم ایف کی غلامی میں پارلیمان اور عوام کا قتل کررہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ عمران خان اپنے ذاتی مفادات اور آئی ایم ایف کی غلامی میں آج پارلیمان اور عوام کا قتل عام کرنے جارہے ہیں جس سے ملک میں مزید تباہی پھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم …

Read More »

شہباز شریف کی فضل الرحمان سے اہم ملاقات، وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے خلاف …

Read More »

پاکستان میں ہر بحران کا موجد عمران خان خود ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں جاری ہر بحران کا موجد قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر بحران کا موجد وزیر اعظم خود ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا …

Read More »

عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کو ”بنی گالہ ٹھگ انسٹیٹیوٹ“ کا نام دے دیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ”بنی گالہ ٹھگ انسٹیٹیوٹ“ کا ناما دے دیا۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف ”بنی گالہ ٹھگ انسٹیٹیوٹ“ جماعت ہے۔ ن لیگ پنجاب کی ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے پاس ملک چلانے کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے پاس ملک چلانے کا کوئی ایجنڈا اور پالیسی نہیں ہے، جس کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن …

Read More »