Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

سیلاب پر سیاست کرنے کے بجائے عوام کی مدد کرنے کا وقت ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب پر سیاست کرنے کا وقت نہیں بلکہ سیلاب زدگان کی مدد اور خدمت کرنے کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 2010 میں بھی …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے پارٹی اراکین کو سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد کی ہدایت

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کریں۔ تفصیلات کے مطابق ساطق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پنجاب میں عمران نیازی کی فسطائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عمران نیازی کی فسطائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جس کی وجہ سے بے گناہ کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ن کے ورکرز …

Read More »

بارش اور سیلاب سے اتنے بڑے پیمانے پر تباہی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بارش اور سیلاب سے اتنے بڑے پیمانے پر تباہی ہوگی اس کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ریلیف کے تحت 24 گھنٹے میں صارفین کے بلز کو کم کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ ریلیف کے تحت چوبیس گھنٹوں میں بجلی کے بل کم کرکے صارفین کو دئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی صارفین کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس …

Read More »

اگر ملک میں سیاسی عدم استحکام جاری رہا تو بیرونی سرمایہ کاری کبھی نہیں آئے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی رہی تو قیامت تک بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہو گا …

Read More »

بجلی کے نئے کارخانے پاکستان میں دستیاب سورسز پر ہی لگائے جائیں گے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نئے کارخانے پاکستان میں دستیاب سورسز پر ہی لگائے جائیں گے تاکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ عوام کو پوری طرح ریلیف ملے اور مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف عوام کو ریلیف دینے میں یقیناً کامیاب ہوں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی عوام کو ریلیف دینے اور مسائل سے چھٹکارا دلانے میں یقینا کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

وزیراعظم کی قطری وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف

دوحہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ میں قطری وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیراعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں …

Read More »