Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

نگراں وزیراعظم کیلئے پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

چکوال (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی عہدہ ہے نہ وزیر …

Read More »

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی، جھوٹ اور کرپشن پر مہر ثبت کردی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی، جھوٹ اور کرپشن پر مہر ثبت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی، عطاتارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی۔ عمران خان  نے اپنے اثاثے چھپائے، ان …

Read More »

انتخابات 90 دن میں اور نوازشریف کی موجودگی میں ہوتے نظر آرہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انتخابات 90 دن میں اور نوازشریف کی موجودگی میں ہوتے نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران …

Read More »

مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو اسے قانون کے شکنجے میں لانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جنرل ہسپتال پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار کم عمر بچی رضوانہ کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو اسے …

Read More »

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ بتادی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، مشکل وقت …

Read More »

رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ کو نشان عبرت بنایا جائے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ کو نشان عبرت بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار کم عمر بچی رضوانہ …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے پہلے …

Read More »

نوازشریف کو تاحیات نااہل کرکے سی پیک اور پاکستان کی ترقی کو روکنا تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو تاحیات نااہل کرنے کا مقصد سی پیک اور پاکستان کی ترقی کو روکنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں چیئرمین تحریک …

Read More »

مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »