Tag Archives: لاہور

چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے چین سے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے، کوئی چیز مانگی نہیں ہے۔ چین کی ٹیکنالوجی، تجربے سے …

Read More »

پنجاب کے متعدد سیاسی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے متعدد سیاسی رہنماؤں نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت آصف علی زرداری پارٹی کو پنجاب میں مضبوط کرنے کے لیے بھرپور طریقے سے سرگرم ہیں، اس سلسلے میں مختلف سیاسی شخصیات ان …

Read More »

شیخوپورہ ٹرین حادثہ، شہباز شریف کا اظہار افسوس

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے میانوالی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے  زخمیوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم …

Read More »

آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

آذربائیجان

لاہور (پاک صحافت) آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا جس کے بعد پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بجکر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق آذربائیجان …

Read More »

ن لیگ صرف معاشی اہداف کی جانب توجہ مرکوز رکھے۔ نوازشریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ صرف معاشی اہداف کی جانب توجہ مرکوز رکھے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں پارٹی بیانیے اور منشور کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف نے تمام سی ای …

Read More »

جماعت اسلامی کے رہنما کا اسلامو فوبیا سے نمٹنے میں ایران اور پاکستان کے کردار پر زور

جماعت اسلامی

پاک صحافت جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے عالم اسلام کے اتحاد کی مضبوطی کو مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بنیادی حل قرار دیا اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کا اس مظہر کا مقابلہ کرنے میں اہم کردار ہے۔ پاک صحافت کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے نواح میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور رینجرز کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران …

Read More »

آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا

اسلا م آباد (پاک صحافت) آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز لاہور پہنچی۔  باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بج کر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

بجلی چوری سے ملکی خزانے کو سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف

بجلی

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں بجلی چوری سے ملکی خزانے کو سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بجلی چوروں کےخلاف روزانہ کی بنیاد پر 1 ہزار سے زائد مقدمات درج ہونے لگے ہیں۔  انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے تیسرے ننشیا انٹرنیشنل فرینڈزشپ سٹیز فورم کا افتتاح کردیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے چین کے صوبے ننشیا کے دارالحکومت ین چوان میں تیسرے ننشیا انٹرنیشنل فرینڈزشپ سٹیز فورم کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوہائی کے کانفرنس ہال میں آمد پر وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ نگران وزیراعلی پنجاب نے …

Read More »