Tag Archives: لاہور

حکومت بری طرح ناکام ہو چکی، عمران خان کا جانا طے ہوچکا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور اب عمران خان کا گھر جانا طے ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق …

Read More »

ستائیس فروری کا لانگ مارچ تاریخی ہوگا ، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ستائیس فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کیا ہوا ہے۔ ستائیس فروری کا لانگ مارچ تاریخی ہوگا، اس حکومت نے سبز باغ دکھائے تھے، …

Read More »

حکومت کو گھر بھیجنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام کا جینا محال ہوچکا ہے، عوام دشمن حکومت کو گھر بھیجنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ترقی کے ہر شعبے کو تہس نہس کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے پاکستان میں ترقی کے ہر شعبے کو تہس نہس کردیا ہے۔ ہر ادارہ اور شعبہ تباہ و برباد ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس …

Read More »

ساڑھے تین برس میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی زیرو ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے ساڑھے تین سالوں میں صرف جھوٹے وعدے، دعوے اور نعرے لگائے جبکہ پی ٹی آئی کی کارکردگی زیرو ہے، اب کچھ کرنے کے لئے وقت بھی نہیں بچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو مزید مہلت دینا عوام کیساتھ خیانت ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کو مزید مہلت دینا پاکستانی عوام کے ساتھ بدترین خیانت ہے جسے عوام کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے …

Read More »

آصف زرداری کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات

آصف زرداری چوہدری برادران

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری نے چوہدری برادران سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر باہمی گفتگو کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و …

Read More »

نوازشریف نے شہبازشریف کو پی ڈی ایم کا اجلاس فوری بلانے کی ہدایت کردی

نواز شریف شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو ہدایت کردی ہے کہ وہ جلد از جلد پی ڈی ایم کا اجلاس بلا کر حکومت مخالف تحریک کو مزید تیز کردیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس قائد نواز …

Read More »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کہہ رہی ہے پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کہہ رہی ہے پاکستان میں پی ٹی آئی حکومت کے دور اقتدار میں کرپشن کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »

موجودہ نااہل ٹولے نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام پر مسلط شدہ موجودہ نااہل و نالائق ٹولے نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے، آج ہر شعبے میں تباہی و بربادی کے سوا کچھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے …

Read More »