Tag Archives: لاہور

سعودی عرب کی جانب سے پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان

روابط سعودی اور پاکستان

لاہور (پاک صحافت) سعودی عرب کی جانب سے پاک سعودی ٹکنا لوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے کاروباری آسانی کے لیے کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم …

Read More »

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو کرے گا، فل بینچ میں جسٹس …

Read More »

عمران نیازی سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈے کے کپتان ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈا کرنے کے کپتان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے بانی کی …

Read More »

فی الحال پاکستانی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں۔ جنید صفدر

جنید صفدر

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا کہنا ہے کہ فی الحال پاکستانی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے کہا ہے کہ وہ الیکشن میں کھڑے نہیں ہوں گے اور فی الحال سیاست میں حصہ …

Read More »

غلط خبریں پھیلانے والوں کیخلاف مقدمات قائم کررہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ غلط خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمات قائم کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ڈس انفارمیشن …

Read More »

ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ریکارڈ قرضے لے کر ملک کو معاشی بحران کی طرف دھکیلا، اتحادی …

Read More »

عمران خان کو گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا۔ فرانزک رپورٹ

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملے کی فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان …

Read More »

خانہ فرہنگ ایران لاہور میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کی برسی پر سیمینار

جنرل قاسم سلیمانی

لاہور (پاک صحافت) خانہ فرہنگ ایران لاہور میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کی برسی پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خانہ فرہنگ و کلچرل اتاشی قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور جعفر روناس نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم …

Read More »

عمران خان 100 فیصد نااہل ہوتے نظر آرہے ہیں۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان 100 فیصد نااہل ہوتے نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

جو شخص ریاست کیخلاف ہوگا اس سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

لاہور (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ جو شخص ریاست کے خلاف ہوگا اس سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں اور معیشت کا مرکز تھا، …

Read More »