Tag Archives: لاہور

20 نومبر کو جعفرایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال …

Read More »

پاکستان کے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باوجوہ

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، یادگار شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ …

Read More »

پنجاب حکومت عمران نیازی کی چاکری میں مشغول ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے عمران نیازی کی چاکری میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 25 سے زائد افراد ڈینگی بخار سے جان کی بازی ہار چکے ہیں، سیلاب …

Read More »

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور

دوست محمد مزاری

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے دوست مزاری کو ایک ایک لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا …

Read More »

خانہ فرہنگ ایران لاہور میں یوم اقبال کی مناسبت سے اقبال کانفرنس کا انعقاد

علامہ اقبال

لاہور (پاک صحافت) خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور میں یوم اقبال کی مناسبت سے اقبال کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خانہ فرہنگ و کلچرل اتاشی قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور جعفر روناس نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایرانی کے …

Read More »

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا

علامہ اقبال

لاہور (پاک صحافت) شاعر مشرق اور پاکستان کا خواب دیکھنے والے علامہ محمد اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد …

Read More »

عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا۔ سروے رپورٹ

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کے سروے کے مطابق 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد جبکہ 32 فیصد …

Read More »

حالات ہاتھ سے نکلتے ہیں تو گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔ بلیغ الرحمن

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) بلیغ الرحمن کا کہنا ہے کہ حالات ہاتھ سے نکلتے ہیں تو گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ سیاست میں ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں، پنجاب میں گورنر راج ایک انتہائی قدم ہوگا، …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا رانا ثناءاللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند کرنے کا حکم

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی نیب انکوائری خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی …

Read More »

وزیراعلی پرویز الہی نے ایف آئی آر کے اندراج سے منع کیا۔ آئی جی پنجاب

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی آر کے اندراج …

Read More »