Tag Archives: قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی نئی خطرناک لہر سے اسمبلی ممبران اور عملے کو بچانے کے لئے قومی اسمبلی کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت اگلے دو دن تک قومی اسمبلی کی تمام تر سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت …

Read More »

بلاول اور حمزہ کی ملاقات پر شہباز گل کا شدید ردعمل

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اور ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کی ملاقات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  آج ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی۔ معاون خصوصی نے …

Read More »

آج وزیر اعظم نے جھوٹا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، اراکین سے گن پوائنٹ پر ووٹ لیا گیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیر اعظم نے جھوٹا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، تحریک انصاف کے اراکین سے گن پوائنٹ پر اعتماد کا ووٹ …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں،  خیال رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے 178 ووٹ حاصل کیے جب کہ وزیراعظم منتخب ہونے پر انہیں 176 ووٹ ملے تھے اس …

Read More »

لیگی رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی،صورت حال کشیدہ

لیگی رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی،صورت حال کشیدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) لیگی رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کے دوران نعرے بازی اور ہاتھا پائی ہوئی ہے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کی شدید نعرے بازی کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون …

Read More »

آج حق اور سچ کی جیت کا دن ہے: شہریار آفریدی

آج حق اور سچ کی جیت کا دن ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کا کہنا ہے  کہ آج حق اور سچ کی جیت کا دن ہے، آج سب سامنے آ جائے گا، وہ وزیرِ اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے پارلیمنٹ …

Read More »

کٹھ پتلی حکومت  آج بہت پریشان ہے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت آج بہت پریشان ہے کہ ان کی حکومت جا رہی ہے  وہ حکومت جسے آنکھ بند کر کے یہ الیکشن جیتنا چاہیے تھا آج پریشان ہے کہ وہ …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے دوران بیلٹ پیپر کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں بیلٹ پیپر کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ہر بیلٹ پیپر پر امیدواروں کے نام درج ہوں گے اور امیدوار کو ترجیحی ووٹ اردو …

Read More »

حزب اختلاف کا نئے آرڈیننس کے خلاف احتجاج

حزب اختلاف کا نئے آرڈیننس کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر جنرل کی دوبارہ تقرری اور آرڈیننس کے ذریعے سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے حکومتی اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دونوں آرڈیننسز کو پیش کیا جائے۔ تفصیلات …

Read More »

قومی اسمبلی میں عمر ایوب کی اپوزیشن پر شدیدتنقید

قومی اسمبلی میں عمر ایوب کی اپوزیشن پر شدیدتنقید

اسلام آباد (پاک صحافت)قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مگر مچھ کے آنسو بہانے والی اپوزیشن اپنے گریبان میں جھانکے، سابق حکومتوں نے ریکارڈ قرضے لیے ان کے سود کی ادائیگی ہم کر رہے …

Read More »