Tag Archives: قومی اسمبلی

اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی حمایت کر رہی ہیں، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی حمایت کر رہی ہیں۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ ہم تحریک عدم اعتماد کے جمہوری، آئینی اور …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری  جنرل احسن اقبال نے اسٹیٹ بینک  بل سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے۔ سینٹ کے اندر اور قومی اسمبلی میں بھی حکومت …

Read More »

مہنگائی اور بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ ناانصافی ہے، پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) نور عالم خان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ عوام پر ظلم اور ناانصافی ہے جس کے خلاف آواز اٹھانا میرا فرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے …

Read More »

نالائق ٹولے نے اپنی سیاسی موت دیکھ کر صوبہ پنجاب اور صوبہ بہاولپور کا ورد شروع کردیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے جنوبی پنجاب صوبے کے بارے میں خط کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیتے ہوئے کہاکہ نالائق ٹولے نے اپنی سیاسی موت دیکھ کر صوبہ پنجاب اور صوبہ بہاولپور کا ورد …

Read More »

شاہ محمود قریشی نے بطور وزیر خارجہ انتہائی غیر سنجیدہ گفتگو کی، احسن اقبال

احسن اقبال

 اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج شاہ محمود قریشی نے بطور وزیر خارجہ انتہائی غیر سنجیدہ گفتگو کی، ان کی گفتگو سے لگ رہا تھا کہ وہ کسی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ  بھی پاکستان کے …

Read More »

اسلام آباد کے بعد لاہور میں دہشت گردی ملک کیلئے نیک فال نہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد زندہ دلوں کے شہر لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ کسی صورت ملک کے لئے نیک شگون نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد اختلاف شہباز شریف …

Read More »

احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کر دی

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا جو سودا ہونے جارہا ہے اس حوالے میں تمام سینیٹر حضرات سے اپیل کروں گا کہ وہ اپنے قومی فرض کی روشنی میں …

Read More »

13 جنوری 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ 13 جنوری 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا ، پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا اسٹیٹ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنی نااہلی و نالائقی سے ملکی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے، عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے …

Read More »

نئے پاکستان نے عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جس نئے پاکستان کے نعرے لگائے گئے اور عوام سے ووٹ لینے کے لئے دھوکہ دیا گیا اس نئے پاکستان نے عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »