Tag Archives: قانون

عمران خان سے قانون اور جمہوری طریقے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ملکی آئین اور قانون کو پائمال کرنے والے عمران خان کے ساتھ قانونی اور جمہوری طریقے سے نمٹیں گے، اس فتنے کو منطقی انجام تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر …

Read More »

لال حویلی کے مداری کا تماشہ ختم ہو چکا، اب قانون اپنا راستہ بنائیگا، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور پارلیمانی لیڈر سیدحسن مرتضیٰ نے جاری  سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کے لال حویلی کے مداری کا تماشہ ختم ہو چکا، اب قانون اپنا راستہ بنائیگا۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

عمران خان نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چار سال میں اپنی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جس نے ایوان میں آئین توڑا وہ ہیرو نہیں آئین شکن ہے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ملکی آئین اور قانون کو توڑنے اور پامال کرنے والا ہیرو نہیں بلکہ قومی مجرم ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی ناراض رہنما راجہ ریاض نے اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال …

Read More »

پرویز الہٰی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال میں بڑھتے تشدد کے رجحان کو روکنا ہوگا، اس ملک میں …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں قانونی و آئینی عمل کو سبوتاژ کیا گیا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف کی عدالتی ریمانڈ میں توسیع 

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پرویز الہی کے غنڈوں نے قانونی اور آئینی عمل کو سبوتاژ کیا جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی …

Read More »

ہمیں خدشہ ہے کہ عمران خان عدالتی حکم کو بھی پامال کریں گے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے عمران خان اور اس کے حواری سپریم کورٹ کے عدالتی فیصلے اور حکم کو بھی پامال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

سپریم کورٹ موجودہ بدترین سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود سیاسی بحران کو عدلیہ ہی حل کرسکتی ہے، یہ موقع ہے کہ عدلیہ آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے …

Read More »

پرویز الہٰی اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو کر آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا تارڑ نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور  چوہدری پرویز الہی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عبرت کا مقام ہے، اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو کر آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیر رہے …

Read More »

آئین وقانون کا جنازہ نکلے توملک ٹوٹ جاتے ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شبہاز کا کہنا ہے  کہ آئین وقانون کا جنازہ دھوم سے نکل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  آئین وقانون کا جنازہ نکلے توملک ٹوٹ جاتے ہیں، آئین وقانون کے تحت صوبے کو آگے بڑھنے دیں۔ پرویزالہیٰ آئین کی …

Read More »