Tag Archives: فلم

فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار قوی خان 80 سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے

کراچی (پاک صحافت) فلم اورٹی وی کے معروف اداکار قوی خان 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اداکار قوی خان اپنے صاحبزادے عدنان قوی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم تھے جہاں ان کا انتقال ہوا، اداکار قوی کینیڈا کے وان شہر کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کے …

Read More »

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں موسیقی کی کمی کو محسوس کیا، اداکار شان شاہد

شان شاہد

لاہور (پاک صحافت) لالی ووڈ کے سُپر اسٹار شان شاہد نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں موسیقی  کی کمی کو محسوس کیا۔  شان شاہد کا کہنا ہے کہ میوزک کسی بھی فلم کی بنیادی ضرورت ہے، پرانی مولا جٹ کی موسیقی اس نئی …

Read More »

پاکستانی فلم اسٹار شان شاہد نے بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

شان شاہد

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم اسٹار شان شاہد نے بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔  شان شاہد کا کہنا ہے کہ ’جب اس زمین نے مجھے اُگایا ہے تو اس گندم پر یہاں کے لوگوں کا زیادہ حق ہے‘۔ تفصیلات کے مطابق شان شاہد سے حال …

Read More »

عائشہ عمر نے فیصل قریشی کی فلم کیلئے کہانی سنے بغیر ہی حامی بھرنے کی وجہ بتادی

عائشہ عمر

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ عید الفطر پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں مزیدار کردار میں نظر آئیں گی۔فلم کرنے کی حامی بھرنے سے متعلق سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہدایتکار فیصل قریشی نے مجھے بڑے ہوتے ہوئے …

Read More »

فلم ہیرا پھیری 3 کے منتظر مداحوں کے لیے اچھی خبر

(پاک صحافت) فلم ہیرا پھیری 3 کا انتظار کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اس کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس فلم سیریز کے مداحوں کے لیے ایک اور اچھی خبر یہ ہے کہ اکشے کمار بھی ہیرا پھیری 3 میں کام کرنے کے لیے تیار ہوگئے …

Read More »

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس بہت جلد بھارتی فلم میں نظر آئیں گے

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس جلد ہی بھارتی پنجابی فلم ‘جیوے سوہنیا جی’ میں جلوہ گر ہوں گے جس کی تصدیق انہوں نے انسٹاگرام پر کی۔ عمران عباس نے اپنے  اکاؤنٹ پر موشن پوسٹر جاری کیا اور کیپشن میں بتایا کہ ان کی …

Read More »

ہالی ووڈ فلم ’دی فلیش‘ کا ٹریلر ریلیز

کراچی (پاک صحافت) ہالی ووڈ فلم  کی نئی فلم’دی فلیش‘ کا ٹریلر  جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ دی فلیش کا  ٹریلر امریکی فٹبال چیمپئن شپ کے دوران ریلیز کردیا گیا۔ فلم میں بین ایفلک، ایزرا ملر اور مائیکل کیٹون شامل ہیں جبکہ ہدایتکار اینڈی مشیٹی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

بلال اشرف نے ٹیلویژن انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار بلال اشرف نے بڑی اسکرین پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد ٹیلویژن انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی۔ خیال رہے کہ بلال اشرف نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بڑی …

Read More »

بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکارہ عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں کو بھارتی ڈراموں سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔  انہوں نے کہا کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستانی ڈراموں کے اچھے ہونے کا کریڈٹ پاکستان ٹیلی ویژن کو …

Read More »

فلم  پٹھان کی غیر معمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں

شاہ رخ خان

کراچی (پاک صحافت) بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس فلم کی غیر معمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں۔ اُنہوں نے کہا کہ فلم ’زیرو‘ کے باکس …

Read More »