Tag Archives: فلم

فلموں کی تیاری پر خون پسینہ لگتا ہے، ناکامی پر دل شکنی ہوتی ہے، اکشے کمار

اکشے کمار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی حالیہ ماہ و سال کے دوران بننے والی بیشتر فلمیں باکس آفس پر ناکام رہیں۔ انھوں نے کہا ہر فلم کی تیاری میں بہت زیادہ خون پسینہ اور جوش و جذبہ ہوتا ہے کسی بھی ناکامی سے دل شکنی ہوتی …

Read More »

ابھیشیک بچن شاہ رخ خان اور سوہانا خان کیلئے ’ولن‘ بن گئے

(پاک صحافت) بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ، اداکار شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ’کنگ‘ میں اداکار ابھیشیک بچن ولن کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹ ’انڈیا ڈاٹ کام‘ کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن بھارتی اداکار و فلم ڈائریکٹر سوجوئے گھوش کے آنے والے …

Read More »

فواد خان نے کامیاب ڈراموں کا راز بھارت کو بتا دیا

(پاک صحافت) پاکستانی ڈراموں کے ہٹ ہونے اور شائقین کی جانب سے پسند کیے جانے کا راز سُپر اسٹار فواد خان نے بھارت کو بتا دیا۔ حال ہی میں فواد خان نے بھارتی میڈیا سے آن لائن گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ دورانِ گفتگو بھارتی …

Read More »

اکشے کمار کی 4 چار سال میں 9 ویں فلاپ فلم

اکشے کمار

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلاپ فلموں کی تعداد بڑھنے لگی، 4 سال کے دوران ان کی ناکام فلموں کی تعداد اب 9 ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سرفیرا‘ بھی باکس آفس پر نہ چل سکی۔ …

Read More »

پنکج ترپاٹھی نے مرزا پور 3 کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی مشہور ترین کرائم ڈرامہ سیریز ’مرزا پور‘ یکے بعد دیگر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرزا پور میں قالین بھیا کا کردار نبھانے والے پنکج ترپاٹھی نے اپنی جاندار اداکاری سے ناصرف شائقین سے پزیرائی سمیٹی بلکہ فلم ساز …

Read More »

جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتض

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے،کوشش ہے اس سے ملکی صنعت متاثر نہ ہو۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا بیرسٹر علی ظفر کی زیر …

Read More »

اپنے گالوں کے ’فِلرز‘ سے مطمئن نہیں تھا، فیروز خان کا انکشاف

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار و گلوکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک بار کاسمیٹک سرجری کروائی تھی جو کہ غلط ہو گئی تھی۔ اداکار فیروز خان نے معروف میزبان، تابش ہاشمی کے یوٹیوب چینل کے شو میں شرکت کی۔ اس دوران اداکار نے متعدد دلچسپ …

Read More »

مستقبل کی ایسی اے آئی جیل کا خیال جو کسی سائنس فکشن ناول سے کم نہیں

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے مگر کیا یہ مجرموں کے لیے جیل بھی بن سکتی ہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک سائنسدان کی جانب سے مستقبل کی ایسی جیل کا تصور پیش کیا گیا جو سب سے …

Read More »

بشریٰ انصاری نے گزرے ہوئے زمانے کی جھلک دکھلا دی

بشری انصاری

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر فن مولا زندہ دل سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری جو آج بھی اتنی ہی حسین دکھائی دیتی ہیں جتنی ماضی میں نظر اتی تھیں۔ اداکارہ اپنے مداحوں کو ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے ایک بار پھر ماضی میں لے گئیں۔ انہوں نے اپنے …

Read More »

بڑی عید پر ڈبل دھماکا، چاہت فتح علی کی فلم ’سبق‘ اور ’بدو بدی 2 ‘ ریلیز

چاہت

(پاک صحافت) بڑی عید پر ڈبل دھماکا، سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار چاہت فتح علی خان نے ’بدو بدی 2‘ ریلیز کرنے کے ساتھ ہی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔ خیال رہے کہ چاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا …

Read More »