Tag Archives: فلسطین

دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کی …

Read More »

اسرائیلی بربریت کے خلاف سب کو ایک ہونا ہو گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بربریت کے خلاف سب کو ایک ہونا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں لوگ پہچان کے لیے اپنے بچوں کے بازوؤں پر اپنے نام لکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے پارٹی …

Read More »

غزہ کی صورتحال پر ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اب تک غزہ میں 8 ہزار 306 لوگ شہید ہو چکے ہیں، ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ پہلے دور میں مقابلہ سچ اور جھوٹ کا ہوتا تھا، اب …

Read More »

اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلا م آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں ان کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں نہ بجلی نہ پانی اور نہ ہی خوراک ہے، اسپتال پر 30 سے زائد حملے …

Read More »

فلسطین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے پیش کی گئی فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور کر لی۔ سینیٹ میں پیش کی گئی قرار داد کے متن کے مطابق  ہولو کاسٹ کے بعد کسی ریاست نے ایسا قتل …

Read More »

آنے والا وقت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ آنے والا وقت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری امت غزہ کے ساتھ ہے لیکن حکمران اس طرح ساتھ نہیں دے رہے۔ …

Read More »

اسرائیل اور اس کے ساتھیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ درج کیا جائے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور اس کے ساتھیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس کے موقع پر ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ مسلم امہ اور …

Read More »

پیوٹن: فلسطین، عراق، افغانستان اور یوکرین کے تمام مسائل کا ذمہ دار امریکہ ہے

پوٹن

پاک صحافت روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا میں عدم استحکام کا سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ فلسطین، عراق، افغانستان اور یوکرین کے تمام مسائل کا ذمہ دار امریکہ ہے۔ اسپوتنک کے …

Read More »

اللہ غزہ کا حساب مسلم امہ سے ضرور لے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اللہ غزہ کا حساب مسلم امہ سے ضرور لے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک بیان میں کہا …

Read More »

عاصم اظہر کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی، سالگرہ نہ منانے کا اعلان

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اسرائیلی جارحیت کا شکار نہتے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے سالگرہ نہ منانے کا اعلان کر دیا۔ عاصم اظہر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلسطین کا جھنڈا تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ تفصیلات …

Read More »