Tag Archives: فلسطین

ایک ہزار سے زائد پاکستانی ڈاکٹرز کی فلسطینیوں کے علاج معالجہ کیلئے غزہ جانے کیلئے رجسٹریشن

ڈاکٹر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک ہزار سے زائد ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملے نے اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینیوں کے علاج معالجے کے لیے غزہ جانے کے لیے رجسٹریشن کرا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الخدمت ہیلتھ فاﺅنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر زاہد لطیف کی طرف سے میڈیا سے گفتگو …

Read More »

ق لیگ کل اسرائیل کے غزہ پر حملوں کیخلاف احتجاج کریگی، چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کی جانب سے کل اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ق چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قبلۂ اوّل کی آزادی کے لیے عوام فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، فلسطین کے مظلوموں …

Read More »

جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ سہی، کشمیر باتوں سے آزاد نہیں ہوگا، نگراں وزیر صحت پنجاب

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر صحت پنجاب جمال ناصر نے کہا ہے کہ اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی، کشمیر باتوں سے آزاد نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔ …

Read More »

فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے جنگی جرائم ہیں، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں مقیم فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کے دوران کہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران گورنر سندھ …

Read More »

سینیٹ، شہدائے فلسطین، رانا مقبول، ایس ایم ظفر کیلئے دعا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ہدایت پر ایوانِ بالا (سینیٹ) میں فلسطینی شہداء، سینیٹر رانا مقبول احمد اور سابق سینیٹر ایس ایم ظفر کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر سینیٹر حافظ عبدالکریم …

Read More »

بیانات، قراردادوں سے اسرائیلی ٹینکوں کو نہیں روک سکتے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میں اسکولوں کے طلبہ نے منصورہ، لاہور میں ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کے دوران کہا کہ غزہ پر دنیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے، …

Read More »

بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ڈر لگتا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہر باضمیر انسان اسرائیل اور امریکا کے مظالم دیکھ رہا ہے، غزہ میں پانی اور بجلی …

Read More »

غزہ کی تشویشناک صورتحال، دنیا خاموش، 7 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

لاشیں

پاک صحافت غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو 20 دن ہو گئے ہیں اور اسرائیلی جنگی طیارے غزہ کے رہائشی علاقوں پر مسلسل بمباری کر رہے ہیں۔ غزہ میں اسرائیل …

Read More »

پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پاکستان کے لیے باعث تشویش ہے، غزہ میں 6 ہزار …

Read More »