Tag Archives: فلسطین

حماس اور فلسطینی عوام اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ حماس اور فلسطین کے عوام اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے طوفان الاقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل …

Read More »

ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف منعقدہ طوفان اقصی کانفرنس سے …

Read More »

امریکہ اسرائیل کیساتھ کھڑا ہے تو ہم بھی فلسطین کیساتھ کھڑے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے تو ہم بھی فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جمعہ کے دن اذان دی گئی …

Read More »

غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت

ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے فلسطینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کی، فلسطینی سفیر نے کہا …

Read More »

انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

(پاک صحافت) انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی ضروریات …

Read More »

اسرائیل عالمی قوانین، انسانی حقوق خاطر میں نہیں لاتا، چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو خاطر میں نہیں لاتا۔ چوہدری سرور نے کہا کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ہم آزادی تک اُن کا ساتھ دیں گے۔ …

Read More »

عالمی برادری اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے، جلیل عباس

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل کرے۔ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھتے ہوئے …

Read More »

اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں، مستقبل فلسطین کاہے، سربراہ مجلس وحدت المسلمین

اسلام آباد (پاک صحافت) مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں، مستقبل فلسطین کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اسرائیل اور امریکا کے سفارت خانوں کے باہر مظاہرے ہو رہے ہیں، لیکن پاکستان …

Read More »

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے پر مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

مظاہرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے پر مظاہرے سے پہلے پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سرینگر ہائی وے پر جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی تیاریاں روکنے پر پولیس اور کارکنوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں، آبپار …

Read More »

اسرائیلی ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی انسانیت کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی انسانیت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ق چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قبلۂ اوّل کی آزادی کے لیے عوام فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، فلسطین …

Read More »