Tag Archives: عوام

عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صحت سہولت پروگرام پر وزیراعظم کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی کا اسپیشل کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ اسحاق …

Read More »

اب کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کی من مانی نہیں چلے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اب کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کی من مانی نہیں چلے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے بیان میں کہا کہ کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کا اب وقت آگیا ہے، یہ دونوں …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی پر امیر قطرکو مبارکباد پیش

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی پر امیر قطرکو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔  خیال رہے کہ وزیر اعظم نے امیر قطر کو پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی پر مبارک باد پیش کی۔ …

Read More »

عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے، شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن

کراچی  (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سےقیمتی …

Read More »

عمران خان 22 کروڑ عوام کیلئے باعث شرمندگی بنے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے 22 کروڑ عوام کے لیے باعث شرمندگی بنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ملنے والے …

Read More »

حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کیلئے بھرپور کوشش کررہی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم زرعی شعبے کو استحکام کی طرف بڑھنے کے لیے …

Read More »

عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد …

Read More »

گورنر ہاوس کے دروازے عوام کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گورنر ہاوس کے دروازے عوام کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں اختر کالونی بازار کا دورہ کیا، دکانداروں اور خریداروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل معلوم کیے۔ اس موقع پر …

Read More »

خلوص نیت سے ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ خلوص نیت سے ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے المصطفیٰ سوسائٹی کا دورہ کیا اور ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ ہیلتھ گالا میں شرکت کی۔ اس …

Read More »

ملک مشکل میں ہے، بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک مشکل میں ہے، بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ایون فیلڈ رہائش گاہ سے باہر آئے تو صحافی نے ان سے …

Read More »