Tag Archives: عوام

نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوا کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لارہے ہیں نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے نوازشریف نے اپنے 9 سالوں میں پاکستان کی اتنی خدمت …

Read More »

جنات کی مدد سے اقتدار میں آئی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، امیر حیدد ہوتی

امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) رہنما اے این پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ جنات کی مدد سے ایک پارٹی اقتدار میں آئی تھی جو دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل کا حل وزیراعظم بننا نہیں، بےامنی اور بیروزگاری کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں، سربراہ آئی ایم ایف

نیوریارک (پاک صحافت) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے  کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »

پاکستان کی ترقی کے عمل کو ایک سازش کے تحت روکا گیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے عمل کو ایک سازش کے تحت روکا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت منعقدہ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف …

Read More »

نوازشریف کی سیاست پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی سیاست پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف سازش …

Read More »

ہم نے ڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو اپنی سیاست قربان کر کے بچایا ہے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ‏اگر سڑک پر کوئی زخمی پڑا ہے تو اسے کو بچانا ہمارا فرض ہے اس سے ہم آنکھیں نہیں چرا سکتے اسی طرح ہم نے ڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو اپنی سیاست قربان کر کے بچایا ہے اور اس …

Read More »

حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی میں مزید اضافہ کردیا ہے، …

Read More »

نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو عوام نے جب وزیرِ اعظم بنایا تو انہوں نے عوام کو ریلیف دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم …

Read More »

امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہر بار نواز شریف کو ’پلس‘ کیا اور ہر بار …

Read More »

پنجاب حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت خصوصی اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹور کے ذریعے چینی کی فراہمی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کو 140 روپے …

Read More »