Tag Archives: عمران خان

عمران خان صاحب آئی ایم ایف کی تابعداری میں مہنگائی کرتے ہیں ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر ردعمل پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب آئی ایم ایف کی تابعداری میں مہنگائی کرتے ہیں، …

Read More »

عمران خان تبدیلی کا کہہ کر ملک میں تباہی لے آئے ، مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی  (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفی کمال نے وزیر اعظم عمران خان کو ناکام ترین وزیر اعظم قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان تبدیلی کا کہہ کر ملک میں تباہی لے آئے ۔ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

آج سب سے زیادہ عوام کی فکر اور درد پیپلز پارٹی کو ہے، سید خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اوپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اشیاء خورد و نوش اور پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا وعدہ کیا تھا، آج …

Read More »

عمران خان اور وزراء کے بیانات میں تضاد ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ آصف نے ایک بیان کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خواجہ آصف نے کالعدم تحریک لبیک کے جاری دھرنوں سے متعلق حکومت بیان بازی پر  ردعمل دیتے …

Read More »

نوازشریف کیخلاف احتجاجی مظاہرے حلال جبکہ عمران خان کیخلاف حرام کیوں؟ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

حسن ابدال (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ہر قسم کے احتجاجی مظاہرے حلال تھے جبکہ اب عمران خان کے خلاف مظاہرے حرام کیسے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

جو حکومت معیشت نہیں سنبھال سکتی اسے اقتدار کا بھی حق نہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کا ہے کہ جو حکومت معیشت نہیں سنبھال سکتی اسے اقتدار کا بھی حق نہیں۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

تحریک انصاف کی حکومت نے تبدیلی کے نام پر عوام سے سب سے بڑا فراڈ کیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر پاکستانی قوم سے تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کیا ہے، عوام دوستوں اور دشمنوں کو پہچان لیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں …

Read More »

موجودہ حکمران کسی بھی احساس ذمہ داری سے عاری ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) ملک کی حالیہ صورت حال سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران …

Read More »

غیر ملکی امداد کسی بھی قوم کے لیے ایک لعنت سے کم نہیں، عمران خان کے پرانے ٹوئٹس وائرل

عمران خان پرانے ٹوئٹس

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم اعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب سے امداد ملنے پر شکریہ ادا کرنے کے بعد ان کے پرانے ٹوئٹس وائرل ہو گئے، جس میں موجودہ وزیر اعظم نے بیرونی قرضے کو ایک لعنت قرار دیتے ہوئے کہاتھا کہ سعودی عرب اور امریکا …

Read More »

فوج کے معاملات میں مداخلت کرنے پر عمران خان کا انجام برا ہوگا۔ کامل علی آغا

کامل علی آغا

اسلام آباد (پاک صحافت) کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے فوج کے معاملات میں مداخلت نہیں چھوڑی تو ان کا بہت برا انجام ہوگا اس لئے انہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی کامل علی آغا نے نجی …

Read More »